"ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم) |
||
سطر 1:
ریاضی دراصل [[عدد|اعداد]] کے استعمال کے ذریعے [[مقدار]]وں کے [[خواص]] اور ان کے درمیان [[تعلقات]] کی [[تحقیق]] اور [[مطالعہ]] کو کہا جاتا ہے، اس کے علاوہ اس میں [[ساخت]]وں، [[شکل|اشکال]] اور [[تبدلات]] سے متعلق بحث بھی کی جاتی ہے۔ اس علم کے بارے میں گمان غالب ہے کہ اس کی ابتدا یا ارتقا دراصل گننے، [[شمار]] کرنے، [[پیمائش]] کرنے اور اشیاء کے اشکال و حرکات کا مطالعہ کرنے جیسے بنیادی عوامل کی [[تجرید]] اور [[منطق]]ی [[استدلال]] (logical reasoning) کے ذریعہ ہوا۔
[[ریاضی داں]] ان تصورات و تفکرات کی جو اوپر
ج ہوئے ہیں چھان بین کرتے ہیں اور ان سے متعلق بحث کرتے ہیں۔ ان کا مقصد نئے [[گمان|گمان کردہ خیالات]] (conjectures) کے لیے [[صیغہ|صیغے]] (formulae) اخذ کرنا اور پھر احتیاط سے چنے گئے [[مسلمہ|مسلمات (axioms)]]، تعریفوں اور قواعد کی مدد سے ریاضی کے اخذ کردہ صیغوں کو درست ثابت کرنا ہوتا ہے۔ == اشتقاق ==
|