"غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

14 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
غرناطہ (Granada)، [[ہسپانیہ]] (Spain) کے جنوب میں ایک تاریخی شہر کا نام ہے۔ اس کی وجہ شہرت یہاں مسلمانوں کے دور کا محل [[الحمرا]] ہے۔ 1492 تک غرناطہ سپین میں آخری اسلامی ریاست کا مرکز تھا۔ مسیحی حکمرانوں کی معاہدہ خلافی (جسے ہسپانوی احتساب(انکوزیشن) کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے) نے1610 تک مسلمانوں کو اس علاقے میں بالکل ختم کر دیا۔
 
غرناطہ کے ساتھ ہی [[ہسپانیہ|سپین]] کا سب سے اونچا پہاڑ [[ملحسن]] واقع ہے۔ جو سپین کے آخری سے پہلے مسلمان حکمران مولائے حسن کے نام پر ہے۔
'''دنیا میں اس سے بڑی اور کوئی بدقسمتی نہیں ہو سکتی'''
 
'''کہ انسان غرناطہ میں ہـوہو اور اندھا ہـوہو'''
 
== نگار خانہ ==
5,251

ترامیم