"کارل کارسٹنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox Officeholder |name = کارل کارسٹنس |image = Bundesarchiv B 145 Bild-F054633-0020, Ludwigshafen, CDU-Bundesparteitag, Carstens.jpg |order ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27:
}}
 
'''کارل کاتڑسنس''' (14 دسنبر 1914 - 30 مئی 1992) [[جرمن]] سیاستدان تھے۔ آپ نے 1979 سے 1984 تک [[جرمنی]] کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔
 
==سوانح حیات==
 
کارل کاتڑسنس [[بارمن]] شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اسکول ٹیچر تھے۔ آپ کی پیدائش کے تھوڑا عرصہ قبل وہ پہلی جنگ عظیم میں مغربی محاذ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ آپ نے 1933 سے 1936 تک [[فرینکفرٹ]]، [[ڈیجون]]، [میونخ]]، [[کوئنگسبرگ]] اور [[ہیمبرگ]] کی یونیورسٹیوں سے قانون اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔