"گوپی چند نارنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox person|گوپی چند نارنگ=}}
'''گوپی چند نارنگ''' (11 فروری 1931 - 15 جون 2022ء کو [[ڈکی]]، [[زیریں پنجاب]] میں پیدا ہونے والے '''پروفیسر گوپی چند نارنگ''') کو عہد حاضر کا صف اول کا ''اردو'' نقاد، محقق اور ادیب مانا جاتا ہے۔ گو کہ پروفیسر گوپی چند نارنگ [[دلی|دہلی]] میں مقیم ہیںتھے مگر وہ باقاعدگی سے [[پاکستان]] میں اردو ادبی محافل میں شریک ہوتے ہیںرہے جہاں ان کی علمیت کو نہایت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اردو کے جلسوں اور مذاکروں میں شرکت کرنے کے لیے وہ ساری دنیاکادنیا کا سفر کرتے رہتے ہیںاور او رانہیںانہیں '''سفیر اردو''' کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ جہاں انہیں [[بھارت]] میں [[پدم بھوشن]] کا خطاب مل چکا ہےملا وہیں انہیں [[پاکستان]] میں متعدد انعامات اور اعزازات سے نوازا گیا ہے۔گیا۔ چند ماہ قبل تک وہ [[بھارت]] کے سب سے اہم ادبی ادارے [[ساہتیہ اکادمی]] کے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔
 
== سوانحی خاکہ اور تعلیم ==