"کارل کارسٹنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
 
==سوانح حیات==
کارل کاتڑسنس [[بارمن]] شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اسکول ٹیچر تھے۔ آپ کی پیدائش کے تھوڑا عرصہ قبل وہ پہلی جنگ عظیم میں مغربی محاذ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ آپ نے 1933 سے 1936 تک [[فرینکفرٹ]]، [[ڈیجون]]، [[میونخ]]، [[کوئنگسبرگ]] اور [[ہیمبرگ]] کی یونیورسٹیوں سے قانون اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔ 19381938میں آپ نے اپنا [[ڈاکٹریٹ]] مکمل کیا اور 1939 میں اپنا دوسرا اسٹاٹ سیکسامین کی سند کا امتحان دیا۔ 1949 میں آپ نے ییل لاء اسکول سے ماہر القانون (LL.M) کی سند حاصل کی۔ [[File:Bundesarchiv Bild 146-2008-0320, Karl Carstens, Veronica Carstens.jpg|thumb|left|میں کارل اور ویرونیکا کارٹسنس 1949]]
 
1939 سے 1945 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران کارٹسنس وہرماکٹ طیارہ شکن آرٹلری دستہ کے رکن تھے، اور جنگ کے اختتام تک سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدہ پر فائز ہو گئے۔
 
1944 میں کارسٹنس نے میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ [[ویرونیکا پرائر]] سے برلن میں شادی کی۔ جنگ کے اختتام پر کارٹسنس تے اپنے آبائی شہر بریمن میں وکالت شروع کر دی۔ 1950 میں آپ نے جامعہ کولون میں لیکچرار کی نوکری کی۔ 1954 میں انہوں نے جرمن خارجی دفتر میں سفارتی عمور کا کام سنبھالا اور یورپی کونسل، [[اسٹراس بورگ]] میں مغربی جرمنی کے نمائندگی کی۔ 1955 میں آپ نے کرسچن ڈیموکریٹک اتحاد میں شمولیت اختیار کی۔
 
جولائی 1960 میں آپ دفتر خارجہ کے سیکرٹری ریاست بن گئے اور اسی سال جامعہ کولون میں پبلک اور بین الاقوامی قانون کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ 1966 - 1969 تک چانسلر [[کرٹ جارج کیسنگر]] کے دور میں بنی حکومت میں دفتر وزارت دفاع میں ریاست کے سیکرٹری بنے اور 1968 کے بعد جرمن چانسلری کے سربراہ بنے۔
 
 
 
 
 
[[en:Karl Carstens]]