"فہرست ملکہ و بیگمات مغلیہ سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<small>{{Nastaliq| [[فہرست حکمران مغلیہ سلطنت]] کے لیے اس عنوان پر دبائیں!}} </small>
 
یہ فہرست [[مغلیہ سلطنت]] کے حکمرانوں کی ملکہ و بیگمات کی ہے- م‏غل شہنشاہ کثِيرُالاَزواجی کے حامل تھے- ان کی بیویوں کے علاوہ، کئی لونڈیاں اور رکھیلیں بھی تھیں جنہوں نے حکمرانوں کی اولادوں کو بھی پیدا کیا اور ان کی پرورش کی- اسی وجہ سے نہ ہی مکمل طور سے ان بیگمات کی شناخت کی جا سکتی ہے اور نہ ہی ایک مناسب اولادوں کی فہرست تیار کی جا سکتی ہے- جن خواتین کو اول درجہ یا سب بیگمات میں بلند درجہ دیا جاتا انہیں "'''ملکہ عظمہ'''"کہا جاتا-