"جہاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
''<small>جہاز کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: [[جہاز (ضد ابہام)]]</small>''
 
'''جہاز''' <small>(craft[[انگریزی زبان|انگریزی]]: ship)</small> عام زبان میں ایک ایسے [[گاڑی]] یا [[سفینہ]] کو کہا جاتا ہے جسے [[سمندر]] پر، [[ہوا]] یا [[فضائے بسیط|خلاء]] میں [[نقل و حمل]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہو۔ اِس کا استعمال ایک لاحقہ کے طور پر کیا جاتا ہے جس کے ساتھ کوئی دوسرا لفظ ملانے سے اِصطلاحات تشکیل پاتی ہیں جیسے [[ہوائی جہاز]]، [[بحری جہاز]] اور [[خلائی جہاز]] وغیرہ۔ <gallery>Image:Mutandbarge.jpg|[[آبی جہاز]]Image:1er_vol_de_l'_A380.jpg|[[ہوائی جہاز]]Image:Discovery_open.jpg|[[خلائی جہاز]]Image:USN hovercraft.jpg|[[منڈلاتا جہاز]]</gallery>
== بیرونی روابط ==
اُردو آن لائن لغت پر لفظ [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=14260 جہاز] کی تفصیل