"فعل مثبت اور فعل منفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''فعل مثبت اور فعل منفی''' '''فعل مثبت''' وہ فعل ہوتا ہے جس میں کسی فعل (کام) کے کرنے یا ہونے کا ذکرہوا ہو۔ مثبت کے معنی [[جمع (قواعد)|جمع]] کے ہوتے ہیں۔ جیسے حنا نے نماز پڑھی، عرفان اسکول گیا، عمران نے سیر کی، سیما نے خط لکھا، وغیرہوغیرہ۔ '''فعل منفی''' اس فعل کو کہتے ہیں جس میں کسی فعل (کام) کے نہ کرنے یا نہ ہونے کا کا ذکر ہو۔ منفی کے معنی تفریق یا نفی کے ہوتے ہیں۔ جیسے حنا نے [[نماز]] نہیں پڑھی، عرفان [[اسکول]] نہیں گیا، عمران نے سیر نہیں کی، سیما نے [[خط (مکتوب)|خط]] نہیں لکھا، وغیرہ
== فعل مثبت اور فعل منفی ==
=== فعل مثبت ===