"گوجرانوالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
چند اضافات ۔۔۔
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
| ذیلی_نوٹ =
}}
'''گوجرانوالہ''' شمالی [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[پاکستان]] کا ایک صنعتی شہر ہے جو [[لاہور]] سے تقریباً [[60 (عدد)|۶۰]] [[کلو میٹر|کلومیٹر]] دور [[پشاور]] کی جانب واقع ہے۔٢٠۱۷ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے ملک کا پانچوں بڑا شہر ہے اوراسکی سطح سمندر سے بلندی ۲۳۱ یٹر ہے۔ اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔گوجرانوالہ کراچی اور فیصل آباد کے بعد پاکستان کا تیسرا بڑا صنعتی شہر ہے اور اس کا پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی میں حصہ ۵ فیصد ہے۔ہے۔گوجرانوالہ ڈویژن کو صوبے کادرجہ دینے کےلیۓ تحریک صوبہ گوجرانوالہ اور تحریک صوبہ گجرستان بہت سرگرم ہیں۔گجرستان تحری کے رہنما گل رحمان ہمدرد کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ پاکستان کے ہرڈویژن کو صوبے کادرجہ دیاجاۓ۔اور گوجرانوالہ کو بھی بنیاد پر صوبے کا درجہ دیا جاۓ۔اس سے گجر قوم کو پاکستان میں اپنی شناخت بھی مل جاۓ گی۔
اس شہر کو پہلوانوں کا شہر کہا جاتا ہے اس شہر کے لوگ گوشت کھانے کے شوقین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں اس شہر میں سکھ مذہب کے مقدس گوردوارے بھی موجود ہیں ایمن آباد میں اور مہاراجا رنجیت سنگھ کی مڑی بھی اسی شہر میں شیراں والے باغ کے قریب ہے
 
== تاریخ ==