'''گوجرانوالہ''' شمالی [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[پاکستان]] کا ایک صنعتی شہرو ہےزرعی جوڈویژن [[لاہور]] سے تقریباً [[60 (عدد)|۶۰]] [[کلو میٹر|کلومیٹر]] دور [[پشاور]] کی جانب واقعہے ہے۔٢٠۱۷ء۔٢٠۱۷ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سےسےگوجرانوالہ ملککراچی,لاہور کااور پانچوںفیصل بڑاآباد شہرکے ہےبعد اوراسکیسطح سمندر سے بلندی ۲۳۱ یٹر ہے۔ اسے پہلوانوںملک کا شہرچوتھا بھیبڑا کہاڈویژن جاتاہے ہے۔گوجرانوالہکراچیجس اورکی فیصلآبادی آبادایک کےکروڑ بعدساٹھ پاکستانلاکھ کاسے تیسرازیادہ بڑا صنعتی شہر ہے اورہے۔ اس کا پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی میں حصہ ۵ فیصد ہے۔گوجرانوالہ ڈویژن کو صوبے کادرجہ دینے کےلیۓ تحریک صوبہ گجرستان/ گوجرانوالہ اور تحریک صوبہ گجرستان بہت سرگرم ہیں۔گجرستان تحریک کےمرکزی رہنما گل رحمان ہمدرد کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ پاکستان کے ہرڈویژن کو صوبے کادرجہ دیاجاۓ۔اور گوجرانوالہ ڈویژن کو بھی گوجرانوالہ صوبے کا درجہ دیا جاۓ۔اس سے گجر قوم کو پاکستان میں اپنی شناخت مل جاۓ گی۔