"رشید احمد گنگوہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
 
== وفات ==
باختلاف روایت 8 یا 9 [[جمادی الثانی]] 1323ھ مطابق 1905ء بروز جمعہ اذان جعہجمعہ کے بعد 78 سال کی عمر میں وفات پائی۔ آپ کے تلامذہ کا ایک وسیع حلقہ ہے، جس میں بڑے بڑے نامور علما شامل ہیں،ہیں۔ اسی طرح آپ کے خلفاء کی بھی ایک طویل فہرست ہے۔ آپ کے تفصیلی حالات تذکرۃ الرشید مصنفہ مولانا عاشق الٰہی میرٹھی میں درج ہیں، یہ کتاب دوجلدوں پر مشتمل ہے۔اس کے علاوہ "مولانا رشید احمد گنگوہی حیات اور کارنامے" تالیف مولانا اسیر ادروی بھی قابل ذکر ہے ۔
 
== حوالہ جات ==