"سود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
== سود کی تعریف==
’’ پس سود کی تعریف یہ قرار پائی ہے کہ قرض میں دیئے ہوئے راس المال پر جو رقم مدت کے مقابلے میں شرط اور تعین کے ساتھ لی جائے وہ سود ہے ‘‘( مولانا ابواعلیٰ مودودی) ۔یعنی راس المال پر اضافہ ، اضافہ کا تعین مدت کے لحاظ سے کئے جانا اور معاملہ میں اس کا مشروط ہونا ، یہ تین اجزائے ترکیبی ہیں اور وہ معاملہ قرض جس میں تینوں اجزائ پائے جاتے ہوں وہ ایک سودی معاملہ ہے ۔ مولانا ابواعلیٰ مودودی ؒ نے اس تعریف میں سودی معاملہ کے تعین کےلےے تین شرائط کا تعین کیا ہے اور ان شرائط کے مطابق اگر ایک شرط پوری نہ ہو گی تو وہ سودی معاملہ نہیں ہے ۔ کسی رقم پر نفع یا نقصان کا تعین نہ ہو ، اس میں مدت کاتعین ہو اور معاملے رقم سے مشروط ہو ۔اس طرح یہ معاملہ حصص کا ہو جائے گا ۔
 
== سود کی قسمیں ==
سود جدید بینکوں کی جانب سے اپنے کھاتہ داروں، میعادی جمع کنندوں وغیرہ کو دیا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ بینک اور مالی اداروں کو قرض کے بدلے سود دیتے ہیں۔ عام طور سے کسی ملک کا مرکزی بینک نقد کے بہاؤ کو بڑھانے یا گھٹانے کے لیے عام جمع کھاتوں کی شرح سود میں اضافہ یا کمی کرتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سود»