"رائبو مرکزی ترشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اقبال کا شاہین نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ رائبو مرکزائی تیزاب کو رائبو مرکزی ترشہ کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:RNADNA.PNG|تصغیر|بائیں|275px|آر این اے اور [[ڈی این اے]] کے [[سالمہ|سالمات]] میں بنیادی فرق؛ آر این اے کا سالمہ، یک طاقین (ایک پٹی یا بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ، ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ آر این کے سالمے میں تھایامین کی جگہ یوراسل کا قاعدہ ہوتا ہے (سرخ ابجد)، مزید یہ کہ آر این اے میں ڈی آکسی رائبوز کی بجائے رائبوز شکر پائی جاتی ہے]]
'''رائبو مرکزی ترشہ''' (انگریزی: Ribo Nucleic Acid)، [[مرکز]]ی [[ترشہ]] کی ایک شکل ہے جو چھوٹی اور بنیادی [[موحود|موحود (monomer)]] اکائیوں سے مل کر بننے والے ایک سالمۂ کبیر (macromolecule) یعنی بڑے [[سالمہ]] کی صورت میں [[خلیہ|خلیات]] کے اندر پایا جاتا ہے۔ موحود، واحد سے بنا ہوا لفظ ہے جس کی تفصیل کے لیے اس کا صفحہ مخصوص ہے۔ {{ٹ}} [[ڈی این اے]] {{ن}} کی طرح آر این اے بھی، ایک [[مکثورہ|مکثورہ (polymer)]] جو بنیادی سالمات جنکو {{ٹ}} [[مرکزی ثالثہ|مرکزی ثالثہ (nucleotide)]] {{ن}} کہاجاتا ہے سے ملکر بنتا ہے۔ DNA اور RNA میں اہم ترین فرق یہ ہوتا ہے کہ آر این اے میں [[ڈی آکسی رائبوز]] (ایک شکر) کی جگہ [[رائبوز]] اور قاعدہ [[تھایامن]] کی جگہ [[یوراسل]] پائی جاتی ہے۔
== آر این اے اور ڈی این اے میں فرق ==
آر این اے اور ڈی این اے دونوں ہی [[مرکزی ترشہ|مرکزی ترشوں]] کی اقسام ہیں۔ آر این اے کو یوں کہ لیں کہ یہ [[خلیہ]] کے مرکزے میں ڈی این اے کے [[ذو طاقین|ذو طاقین (double stranded)]] سالمہ کے [[یک طاقین|یک طاقین (single stranded)]] سالمے میں تقسیم ہونے سے بنتا ہے۔