"غیر سمتیہ (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[طبیعیات]] میں ایک '''غیر سمتیہ''' یا '''عددیہ''' {{دیگر نام|انگریزی= ScalarٌScalar}} یا '''غیر سمتی مقدار''' یا '''عددی مقدار''' ایک ایسی [[طبیعی مقدار]] کو کہتے ہیں جس کی پہچان کے لیے [[عدد]] کی اور [[بین الاقوامی نظام اکائیات|اکائی]] کی ضرورت ہو۔ غیر سمتیہ ایسی طبیعی مقدار کو کہتے ہیں جو صرف عدد اور اکائی کے علاوہ کوئی اور خصوصیت ([[سمت]] وغیرہ) نہ رکھے. جیسے درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹیی گریڈ ہے۔ اس میں 36، عدد اور ڈگری سینٹی گریڈ، اکائی ہے. جبکہ غیر سمتیہ کے برعکس [[اقلیدسی سمتیہ|سمتیہ]]، عدد اور اکائی کے علاوہ سمت بھی واضح کرتا ہے.
 
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
8,479

ترامیم