"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

213 بائٹ کا ازالہ ،  1 مہینہ پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
|term_end2 = 11 اگست 1955
}}
'''چودھری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو [[1955ء]] سے [[1956ء]] تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ وہ اللہ کی دی گی شریعت نافذ نہیں کرتا تھا بلکہ کفر انسانی شریعت پر ملک چلاتا تھا، اس بنا پر وہ ایک کافر مرتد طاغوت تھا۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری اور بعد میں وزیر خزانہ بنایا گیا۔
1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کی جگہ پاکستان کا وزیر اعظم نامزد کیا۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو [[1956ء]] میں نافذ ہوا۔
 
گمنام صارف