"دوسری جنگ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
|خطۂ_اراضی=
|نتیجہ= [[اتحادی|اتحادیوں]] کی فتح۔ [[اقوام متحدہ]] کا قیام۔ [[امریکا]] اور [[سوویت یونین]] کا [[سپر پاور]] کی حیثیت سے ابھرنا۔ [[سرد جنگ]]۔ [[اتحادی|اتحادیوں]] کے زیر قبضہ ممالک کی آزادی
|متحارب1= {{برطانیہ}}
[[فائل:Flag of the Soviet Union.svg|30px]] [[سوویت یونین]]
[[فائل:US_flag_48_starsUS flag 48 stars.svg|30px]] [[ریاست ہائے متحدہ امریکہامریکا]]
{{تائیوان}}
و دیگر
|متحارب2= [[فائل:Flag_of_Germany_1933Flag of Germany 1933.svg|30px]] [[نازی جرمنی|جرمنی]]
{{جاپان}}
[[فائل:Flag_of_Italy_Flag of Italy %281861-1946%29_crowned29 crowned.svg|30px]] [[اٹلی]] و دیگر
|متحارب3=
|قائد1= [[فائل:Flag_of_the_United_KingdomFlag of the United Kingdom.svg|30px]] [[ونسٹن چرچل]]
[[فائل:Flag_of_the_Soviet_UnionFlag of the Soviet Union.svg|30px]] [[جوزف اسٹالن]]
[[فائل:US_flag_48_starsUS flag 48 stars.svg|30px]] [[فرینکلن روزویلٹ]]
[[فائل:Flag_of_the_Republic_of_ChinaFlag of the Republic of China.svg|30px]] [[چیانگ کائی-شیک]]
|قائد2= [[فائل:Flag_of_Germany_1933Flag of Germany 1933.svg|30px]] [[ایڈولف ہٹلر]]
[[فائل:Flag_of_Japan_Flag of Japan %28bordered%29.svg|30px]] [[ہیروہیتو]]
[[فائل:Flag_of_Italy_Flag of Italy %281861-1946%29_crowned29 crowned.svg|30px]] [[بینیٹو مسولینی]]
|قائد3=
|قوت1=
|قوت2=
|قوت3=
|نقصانات1= فوجی ہلاکتیں:
17،000،000
شہری ہلاکتیں:
33،000،000
کل ہلاکتیں:
50،000،000
|نقصانات2=
فوجی ہلاکتیں:
8،000،000
شہری ہلاکتیں:
4،000،000
کل ہلاکتیں:
12،000،000
|نقصانات3=
|تذکرہ=

'''جنگ عظیم دوم''' ایک عالمی جنگ تھی جو 1939ء سے شروع ہوئی اور 1945ء میں ختم ہوئی۔

== آغاز ==
سطر 43:

=== 1943ء ===
26 جولائی 1943ء میں [[مسولینی]] کی حکومت کا تختہ الٹ دیاگیا۔ اور وہ گرفتار ہوا۔ 9 ستمبر 1943ء اطالیہ نے اتحادیوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے۔ مسولینی کو
خود عوام نے چوک پر پھانسی دینے کے بعد لاش کو آگ لگادی۔

سطر 62:
اس جنگ کی وجہ سے جہاں کروڑوں انسانوں کو نقصان ہوا وہی [[ہندوستان]] کے لوگوں کو فائدہ ہوا آزادی بھی ملی کیونکہ [[برطانیہ]] کی معیشت اس جنگ کی وجہ سے کافی کمزور ہو گئی تھی اور وہ [[جنوبی ایشیاء]] کے کروڑوں لوگوں جو پہلے ہی بپھری ہوئی تھی کو سنبھال نہیں سکتا تھااور اس جنگ کی وجہ سے [[بھارت]] اور اور [[پاکستان]] کی آزادی کی راہ ہموار ہوئی۔ جنگ کے عالمی منظر نامے پر دوررس اثرات مرتب ہوئے۔ تاج [[برطانیہ]] کا سورج غروب ہوا اور جنگ کے بعد اسے اپنے کئی نوآبادیات میں سے نکلنا پڑا جس میں [[ہندوستان]] بھی شامل تھا۔

دوسری جنگ عظیم کے بعد عالمی منظر نامے پر دو بڑی طاقتیں نمودار ہوئیں۔ روس اور امریکا۔ ان دو بڑی طاقتوں کے درمیان میں سرد جنگ کا آغاز ہوا۔ جس کی وجہ سے کئی چھوٹی جنگیں لڑی گئیں۔ جدید جمہوری ریاستیں اور کمیونسٹ ریاستیں اس جنگ کے بعد ایک دوسرے کے خلاف بر سر پیکار ہوگئیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}