"لودھی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: ca:Dinastia Lodi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
لودھی سلطنت, دہلی کی آخری سلطنت، جو [[1451ء]] سے [[1526ء]] تک قائم رہی۔ [[1412ء]] میں سلطان [[سلطان ناصر الدین محمود تغلقشاہ تغلق‎]] کے انتقال کے بعد [[سلطنت دہلی]] میں کئی سال تک ہنگامے رہے اور [[سید خاندان|سیدوں کا خاندان]] مضبوط حکومت قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔سکا {{حوالہ درکار}}۔ لیکن [[1451ء]] میں [[لاہور]] اور [[سرہند]] کے [[پٹھان]] صوبے دارصوبہدار [[بہلول لودھی]] ([[1451ء]] تا [[1489ء]]) نے [[دہلی]] پر قبضہ کر کے ایک بار پھر مضبوط حکومت قائم کر دی جو '''لودھی سلطنت''' کہلائی۔کہلائی{{حوالہ درکار}}۔ اس نے [کس نے؟] [[جونپور]] بھی فتح کر لیا جہاں ایک آزاد حکومت قائم ہو گئی تھی۔تھی {{حوالہ درکار}}۔
دہلی کی آخری سلطنت، جو [[1451ء]] سے [[1526ء]] تک قائم رہی۔
 
دہلی کی یہ لودھی سلطنت اگرچہ [[جونپور]] سے [[ملتان]] تک پھیلی ہوئی تھی،لیکن دہلی کی مرکزی حکومت کے مقابلے میں بہت چھوٹی تھی۔ اس کی حیثیت سب مقامی حکومتوں کی طرح صرف ایک صوبائی حکومت کی تھی. -
[[1412ء]] میں سلطان [[محمود تغلق]] کے انتقال کے بعد [[سلطنت دہلی]] میں کئی سال تک ہنگامے رہے اور [[سید خاندان|سیدوں کا خاندان]] مضبوط حکومت قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ لیکن [[1451ء]] میں [[لاہور]] اور [[سرہند]] کے [[پٹھان]] صوبے دار [[بہلول لودھی]] ([[1451ء]] تا [[1489ء]]) نے [[دہلی]] پر قبضہ کر کے ایک بار پھر مضبوط حکومت قائم کر دی جو '''لودھی سلطنت''' کہلائی۔ اس نے [[جونپور]] بھی فتح کر لیا جہاں ایک آزاد حکومت قائم ہو گئی تھی۔
 
لودھی خاندان میں سب سے زیادہ شہرت بہلول کے لڑکے [[سکندر لودھی]] ([[1489ء]] تا [[1517ء]]) کو حاصل ہے۔ہے{{حوالہ درکار}}۔ [[آگرہ]] کے شہر کی بنیاد اس نے ڈالی۔ اس زمانے میں آگرہ کا نام [[سکندر آباد]] تھا۔ شہر آباد ہو جانے کے بعد سکندر لودھی نے دہلی کے بجائے آگرہ کو دارالحکومت بنا لیا۔لیا{{حوالہ درکار}}۔
دہلی کی یہ لودھی سلطنت اگرچہ [[جونپور]] سے [[ملتان]] تک پھیلی ہوئی تھی،لیکن دہلی کی مرکزی حکومت کے مقابلے میں بہت چھوٹی تھی۔ اس کی حیثیت سب مقامی حکومتوں کی طرح صرف ایک صوبائی حکومت کی تھی.
 
وہ سادہ طبیعت کا حامل تھا شاہی لباس میں تکلف پسند نہ کرتا تھا۔تھا{{حوالہ درکار}}۔ انتظام مملکت اور رعایا کو خوشحالی کے لیے اقدامات میں مشغولیت، جاڑے میں کپڑے اور شالوں کی تقسیم اور محتاجوں کو کھانے کی فراہمی میں خوشی محسوس کرتا تھا۔تھا{{حوالہ درکار}}۔ ہر چھ ماہ بعد محتاجوں اور مسکینوں کی فہرست اس کے سامنے پیش ہوتی اور وہ چھ ماہ کے لیے ان کے وظیفے جاری کرتا۔کرتا{{حوالہ درکار}}۔
لودھی خاندان میں سب سے زیادہ شہرت بہلول کے لڑکے [[سکندر لودھی]] ([[1489ء]] تا [[1517ء]]) کو حاصل ہے۔ [[آگرہ]] کے شہر کی بنیاد اس نے ڈالی۔ اس زمانے میں آگرہ کا نام [[سکندر آباد]] تھا۔ شہر آباد ہو جانے کے بعد سکندر لودھی نے دہلی کے بجائے آگرہ کو دارالحکومت بنا لیا۔
 
البتہ سکندر لودھی غصے کا تیز تھا جس کی وجہ سے وہ کبھی کبھی [[ہندو|ہندوؤں]] سے زیادتی کر جاتا تھا{{حوالہ درکار}} لیکن وہ وفادار ہندوؤں کے ساتھ بڑا اچھا سلوک کرتا تھا۔{{حوالہ درکار}}
وہ سادہ طبیعت کا حامل تھا شاہی لباس میں تکلف پسند نہ کرتا تھا۔ انتظام مملکت اور رعایا کو خوشحالی کے لیے اقدامات میں مشغولیت، جاڑے میں کپڑے اور شالوں کی تقسیم اور محتاجوں کو کھانے کی فراہمی میں خوشی محسوس کرتا تھا۔ ہر چھ ماہ بعد محتاجوں اور مسکینوں کی فہرست اس کے سامنے پیش ہوتی اور وہ چھ ماہ کے لیے ان کے وظیفے جاری کرتا۔
 
البتہ سکندر لودھی غصے کا تیز تھا جس کی وجہ سے وہ کبھی کبھی [[ہندو|ہندوؤں]] سے زیادتی کر جاتا تھا لیکن وہ وفادار ہندوؤں کے ساتھ بڑا اچھا سلوک کرتا تھا۔
 
سلطان کے زمانے میں ہندوؤں نے پہلی بار [[فارسی]] پڑھنا شروع کی اور اس نے ان ہندوؤں کو سرکاری ملازمتیں دیں۔ اس کے عہد میں [[سنسکرت]] کی کتابوں کا فارسی ترجمہ کیا گیا۔