"گلواون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ضد ابہام روابط)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
[[فائل:Neutron QCD Animation.gif|تصغیر|360px|ایک [[تعدیلہ]] کے اندر تین کوارک ہوتے ہیں جن کے درمیان مسلسل گلواون کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔]]
 
فوٹون[[نوریہ|نوریوں]] کی طرح گلواون کی بھی حالت سکون کی [[کمیت]] صفر ہوتی ہے، دونوں پر کوئی [[برقی چارج]] نہیں ہوتا اور دونوں کا spin عدد ایک ہوتا ہے۔ لیکن فوٹوننوریہ کے برعکس گلواون کلر چارج کے حامل ہوتے ہیں۔ فوٹوننوریہ عام حالت میں آپس میں نہیں چپکتے۔ گلواون کوارک سے بھی چپک سکتے ہیں اور آپس میں بھی۔
 
جس طرح برقی مقناطیسی (electromagnetic) تعاملات میں [[فوٹوننوریہ]] کا تبادلہ ہوتا ہے اسی طرح قوی تعاملات میں کوارک کے درمیان گلواون کا تبادلہ ہوتا ہے۔<br/>
کل آٹھ طرح کے گلواون ہوتے ہیں۔ ان میں سے چھ گلواون پر دو دو [[کلر چارج]] ہوتے ہیں، ایک گلواون پر چار کلر چارج ہوتے ہیں جبکہ آخری گلواون پر چھ کلرچارج ہوتے ہیں۔<ref>[http://physics.info/standard/]</ref> اس کے برعکس ہر کوارک پر صرف ایک کلر چارج ہوتا ہے۔ [[نحیفہ]] (جیسے [[برقیہ]] یا [[نیوٹرینو]]) پر نہ کوئی کلر چارج ہوتا ہے اور نہ ہی یہ کلر چارج کی اسٹرونگ فورس سے جوڑے جا سکتے ہیں۔