"ڈیوٹیریئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تاریخ: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{مرکزی}}
 
ڈیوٹیریم (Deuterium) ایک [[فارغہ|گیس]] (گیس) ہے جو [[آبساز|ہائیڈروجن]] (Hydrogen) کا ہم جاء ([[ہمجاء|isotope]]) ہوتی ہے۔ عام ہائیڈروجنآبساز کے [[جوہر|ایٹم]] (ایٹم) کے مرکزے (nucleus) میں صرف ایک [[اولیہ (جوہر)|پروٹوناولیہ]] (پروٹون) ہوتا ہے اور کوئی [[تعدیلہ|نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔ اس کے برعکس ڈیوٹیریم کے ایٹم کے مرکزے میں ایک پروٹون کے ساتھ ایک نیوٹرون بھی ہوتا ہے۔<br/>
سمندر کے پانی میں ڈیوٹیریم کا تناسب تعداد کے لحاظ سے ہائیڈروجن کے مقابلے میں 6420 گنا کم ہے۔ یعنی ہائیڈروجن کی مقدار %99.98 ہوتی ہے اور ڈیوٹیریم کی %0.0156۔ عام سادہ پانی میں اگر ہائیڈروجن کے دس لاکھ ایٹم ہوں تو ڈیوٹیریم کے صرف 156 ایٹم ہوں گے۔