"پروین فرزانہ ابصار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''پروین فرزانہ ابصار''' [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں [[جنگلاتیجنگلی حیات]] میں اپنی ماسٹرز ڈگری کی تکمیل کر رہی ہیں۔ وہ اخبارات و الیکٹرانک میڈیا کی توجہ کا مرکز [[2017ء]] میں بن گئیں جب انہوں نے [[شمال مشرقی بھارت]] کی ریاست [[میگھالیہ]] میں [[کیکڑا|کیکڑوں]] کی ایک نئی نسل ڈھونڈ کر نکالی جس کا نام ان ہی کے اوپر یعنی ٹیریٹامون ابصارم (Teretamon Absarum) رکھا گیا ہے، حالاں کہ وہ یہ دعوٰی کرتی ہیں کہ یہ نام درحقیقت ان کے والد احسان ابصار اور والدہ فرزانہ ابصار کے نام پر رکھا گیا ہے۔<ref>[https://www.ndtv.com/education/amu-researcher-discovers-new-crab-species-teretamon-absarum-in-meghalaya-1732568 AMU Researcher Discovers New Crab Species 'Teretamon Absarum' In Meghalaya<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
==نئی دریافت کی اہمیت==
پروین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر عروس الیاس کے تحت شعبہ جنگلاتی حیات سائنس کے تحت اپنا مقالہ تیار کر رہی ہیں۔ ان کے مطابق پروین جو صرف 29 سال کی ہیں، جانوروں کسی بھی نئی نسل کو کھوج نکالنے والے سب سے کم عمر لوگوں میں سے ایک ہے۔ یہ بجائے خود پروین کی ریاست اور ان کے ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔ ایک اور بات جو پروین کو دیگر کھوجیمحقق شخصیات سے الگ کرتی ہے، وہ یہ ہے کہ پروین نے اپنی دریافت کسی امدادی تحقیق کے تحت نہیں کی بلکہ وہ یہ کام اس نے [[گپھاؤں کا ماحولیاتی نظام|گپھاؤںغاروں کے ماحولیاتی نظام]] (cave ecosystem) میں اپنی گہری دل چسپیدلچسپی کی وجہ سے کر پائی ہے۔<ref name="Young Scientist Discovers New Species of Crabs in Meghalaya">https://thewire.in/environment/young-scientists-discovers-new-species-crabs-meghalaya</ref>
 
==ٹیریٹامون ابصارم==
پروین کی جانب سے کھوجدریافت نکالاکیے گیاگئے کیکڑا خودکیکڑے میں بہت ہی کم خون رکھتاپایا گیا ہے۔ یہ اس وجہ سے بالکلیہ سفید یا بے رنگ ہوتا ہے۔ یہ [[کیکڑا]] تقریبًا اندھا ہوتا ہے اور گپھاؤںغاروں کی دیواروں کے تاریک کونوں میں رہتا ہے۔ہے۔اس کا یہ قد و قامت میں بہتنہایت پستہ کم ہے۔ ایک بالغ کیکڑا محض 2 سینٹی میٹر کا ہوتا ہے۔دیگر کیکڑوں کے بر خلاف اس کیکڑے کے بے حد باریک پاؤں پر بال ہوتے ہیں۔ <ref name="Young Scientist Discovers New Species of Crabs in Meghalaya"/>
 
اس تحقیق سے متعلق معلومات کی افادیت کو تسلیم کرتے ہوئے جانوروں کی زمرہ بندی کرنے والے سائنسی جریدے [[زوٹکسا]] میں یہ تحقیق اور نسل کی زمرہ بندی چھپنےشائع کےہونے کیلئے لیے منظور کر لی گئی ہے۔<ref name="Young Scientist Discovers New Species of Crabs in Meghalaya"/>
 
==ماحولیاتی حیات کے تحفظ کا جذبہ==