"حر حرکیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''حَر حرکیات''' <small>([[عربی]] کے لفظ '''حَر''' ’’ اور ‘‘'''حرارت'''’’؛ ‘‘'''حرکیات'''’’، سے ماخوذ ہے '''حرکت کا مطالعہ'''، [[انگریزی]]: Thermodynamics)</small>
 
حرحرکیات میں اجسام یا [[نظام]]اتنظامات کے زرّات کی حرکت کا [[تجزیہ]] کرکے ان اجسام کے [[درجہ حرارت]]، [[دباؤ]] اور [[حجم]] میں تبدیلی کے اثر کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
 
آسان الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ [[طبیعیات]] کی وہ شاخ میں اجسام یعنی [[مادّہ]] کے [[جوہر]]وں یا [[سالمہ|سالموں]] کے اِرتعاشی حرکت کے اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے، ‘‘حرحرکیات’’ کہلاتی ہے۔
سطر 8:
[[طبیعیات]] کی یہ شاخ [[کیمیاء]] میں بھی وسیع طور پر استعمال ہوتی ہے۔
 
حرحرکیات کی بُنیاد [[قانون ہائے حرحرکیات]] ہیں، جو دعویٰ کرتے ہیں کہ [[طبیعی نظام]]وں کے درمیان [[توانائی]]، بطورِ [[کام]] یا [[حرارت]]، منتقل ہوسکتی ہے۔
{{زمرہ کومنز|Thermodynamics}}