"شے کی مقدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شے کی مقدار''' <small>{{دیگر نام|انگریزی=Amount of substance}}</small> ایک معیاری [[مقدار]] ہے جو ذرات کی مجموعی جسامت جیسے [[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[برقیہ|برقات]] اور دوسرے ذرات کی پیمائش کرتا ہے۔ اسے بعض اوقات '''کیمیائی مقدار'' بھی کہتے ہیں۔ [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں شے کی مقدار کی تعریف اس طرح کی گئی ہے کہ کسی شے کی مقدار اس میں موجود [[ذرہ عدد|ذرّرہ عدد (Particle number)]] کی تعداد کے [[متناسب]] ہے۔ متناسبیت مستقل، [[ایوگاڈرو مستقل]] کے معکوس ہے۔
بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی اکائی [[مول]] ہے۔
[[زمرہ:شے کی مقدار]]