"جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

54 بائٹ کا ازالہ ،  10 سال پہلے
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: zh-classical:原子)
== اندرونی ساخت ==
[[تصویر:Atom.jpg|frame|ہائیدروجن کا جوہر]]
آئیے اب ہم جوہر کی اندرونی ساخت کا جائزہ لیتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ہم ہائیڈروجن گیس کے جوہر پر غور کریں گے جو اپنی بناوٹ میں سب سے زیادہ سادہ ہوتا ہے۔ اس کا ایک ٹھوس مرکزی حصہ ہوتا ہے۔ جسے نیوکلئیس یا '''مرکزہ''' کہتے ہیں۔ یہ اس قدر سخت اور ٹھوس ہوتا ہے کہ جوہر کی تمام تر کمیت اسی جگہ مرکوز ہوتی ہے۔ اس کے چاروں طرف کچھ جگہ خالی ہوتی ہے اور پھر ایک حلقہ یا مدار آتا ہے جس پر ایک الیکٹران یا '''منفی برقیہ''' مستقل طور پر گردش میں رہتا ہے۔
آئیے اب ہم جوہر کی اندرونی ساخت کا جائزہ لیتے ہیں۔saqib rahim zain ansari university of sindh jamshjoro
اس مقصد کے لیے ہم ہائیڈروجن گیس کے جوہر پر غور کریں گے جو اپنی بناوٹ میں سب سے زیادہ سادہ ہوتا ہے۔ اس کا ایک ٹھوس مرکزی حصہ ہوتا ہے۔ جسے نیوکلئیس یا '''مرکزہ''' کہتے ہیں۔ یہ اس قدر سخت اور ٹھوس ہوتا ہے کہ جوہر کی تمام تر کمیت اسی جگہ مرکوز ہوتی ہے۔ اس کے چاروں طرف کچھ جگہ خالی ہوتی ہے اور پھر ایک حلقہ یا مدار آتا ہے جس پر ایک الیکٹران یا '''منفی برقیہ''' مستقل طور پر گردش میں رہتا ہے۔
=== [[برقیہ]] ( اليکٹرون ) ===
برقیہ منفی بار کا حامل ہوتا ہے اور مرکزے کے چاروں طرف اسی صورت میں گرداں رہتا ہے جیسے سورج کے گرد ہماری زمین یا رسی کے سرے پر ایک پتھر باندھ کر اسے اپنے سر کے چاروں طرف گھمانے لگیں۔