"حوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:

[[آدم علیہ السلام]] کی بیوی۔ اور موجودہ مکملتمام نسل انسانی کی ماں۔
ماں

کہا جاتا ہے کہ حضرت آدمیآدم کی بائیں پسلی سے ان کی تخلیق ہوئی۔ چونکہ وہ زندہ آدمی سے بنائی گئی اس لیے ان کا نام حوا رکھا گیا۔ ان کا نام [[قرآن]] مجید میں نہیں آیا۔ صرف زوجہ [[آدم]] کا کئی مقام پر ذکر ہے۔

آدم و حوا دونوں کو شجر ممنوعہ کا پھل کھانے سے روکا گیا۔ دونوں ہی اس حکم خداوندی کو بھول گئے اور وسوسہ [[شیطان]] سے اسی درخت کا پھل کھا بیٹھے۔ پھل کھاتے ہی احساس گناہ ہوا اور [[توبہ]] استغفار میں لگ گئے۔ اللہ جل شانہ نے معاف تو کر دیا مگر مشیت میں زمین کو آباد کرنے کا وقت آگیا تھا۔ تخلیق آدم کے وقت ہی بتا دیا گیا تھا۔ کہ زمین پر ایک خلیفہ یا نائب کا تقرر ہونے والا ہے۔ اس لیے آدم و حوا دونوں کو زمین پر اتار دیاگیا۔

[[جدہ]] کے باہر سمندر کے کنارے ایک قبر کا نشان ہے جس کے متعلق لوگوں کا خیال ہے کہ یہ حوا کی قبر ہے۔ [[یہودیوں]] کی روایات کے مطابق آدم او حوا کی شادی میں خدا [[جبرائیل]] اور دوسرے فرشتے شامل تھے۔ [[جنت]] سے نکلنے کے بعد آدم اور حوا نے [[مکہ]] کا سفر کیا اور خدا کی عبادت کی اور یہیں حوا کو پہلا [[حیض]] آیا۔ کہا جاتا ہے کہ دس قسم کی سزائیں حوا اور اس کی بٹیوں کو تجویز ہوئیں جن میں حیض آنا، [[حمل]] اور وضع حمل کی تکالیف شامل ہیں۔ پھر کہا گیا کہ اگر وہ اپنے خاوند کی وفادار رہے گی تو اس کے ساتھ [[جنت]] میں جائے گی۔ اگر وہ بچے کی پیدائش کے دوران میں وفات پا جائے تو[[شہید]] کا مرتبہ پائے گی۔ کہا جاتا ہے کہ حوا حضرت آدم کے دو سال بعد فوت ہوئیں ا ور ان کے پہلو میں دفن کی گئیں۔

آدم و حوا دونوں کو شجر ممنوعہ کا پھل کھانے سے روکا گیا۔ دونوں ہی اس حکم خداوندی کو بھول گئے اور وسوسہ [[شیطان]] سے اسی درخت کا پھل کھا بیٹھے۔ پھل کھاتے ہی احساس گناہ ہوا اور [[توبہ]] استغفار میں لگ گئے۔ اللہ جل شانہ نے معاف تو کر دیا مگر مشیت میں زمین کو آباد کرنے کا وقت آگیا تھا۔ تخلیق آدم کے وقت ہی بتا دیا گیا تھا۔ کہ زمین پر ایک خلیفہ یا نائب کا تقرر ہونے والا ہے۔ اس لیے آدم و حوا دونوں کو زمین پر اتار دیاگیا۔دیا گیا۔

[[جدہ]] کے باہر سمندر کے کنارے ایک قبر کا نشان ہے جس کے متعلق لوگوں کا خیال ہے کہ یہ حوا کی قبر ہے۔ [[یہودیوں]] کی روایات کے مطابق آدم او حوا کی شادی میں خدا [[جبرائیل]] اور دوسرے فرشتے شامل تھے۔ [[جنت]] سے نکلنے کے بعد آدم اور حوا نے [[مکہ]] کا سفر کیا اور خدا کی عبادت کی اور یہیں حوا کو پہلا [[حیض]] آیا۔ کہا جاتا ہے کہ دس قسم کی سزائیں حوا اور اس کی بٹیوں کو تجویز ہوئیں جن میں حیض آنا، [[حمل|حمل (طب)]] اور وضع حمل کی تکالیف شامل ہیں۔ پھر کہا گیا کہ اگر وہ اپنے خاوند کی وفادار رہے گی تو اس کے ساتھ [[جنت]] میں جائے گی۔ اگر وہ بچے کی پیدائش کے دوران میں وفات پا جائے تو [[شہید]] کا مرتبہ پائے گی۔ کہا جاتا ہے کہ حوا حضرت آدم کے دو سال بعد فوت ہوئیں ا وراور ان کے پہلو میں دفن کی گئیں۔

کہا جاتا ہے کہ جنت میں صرف دو انسان (آدم اور حوا) ایسے ہوں گے جن کی [[ناف]] نہیں ہو گی کیونکہ ناف ماں کے پیٹ میں جنم لینے والے بچوں میں ہی ممکن ہے۔

اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حوا»