حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صارف:حسن علوی سے رجوع مکرر
سطر 1:
#REDIRECT [[صارف:حسن علوی]]
{{برقی خط پیغام | صارف = Averroist}}
 
 
{| style="float:left; margin-bottom: 0.2em; border: #778899 solid 1px; -moz-border-radius: 10px; background: #B0C4DE; width: 240;"
| style="-moz-border-radius-topright: 10px; -moz-border-radius-topleft: 10px; background: #4682B4; text-align: center; padding: 3px; font-size: 100%; color: #FFFFFF;" |<font face="nafees nastaleeq,microsoft sans serif,tahoma"> مختصر تعارف</font>
|-
| style="text-align: center" |
|-
|{{صارف مسلم}}
|-
|{{صارف پاک}}
|-
|{{فکر مند پاکستانی}}
|-
|{{صارف اردو}}
|-
|{{صارف آسان}}
|-
|{{گوگل}}
|-
|{{کروم}}
|-
|{{جی میل}}
|-
|{{تاریخ مضمون}}
|-
|}
 
انسان کی تاریخ میں سب سے پہلے إخوان الصفا عباسی دور میں مسلمان عالموں کی وہ تنظیم تھی، جھنوں نے مل کر دسویں صدی کے اواخر میں ٥١ رسائل تصنیف کئے اور اس زمانے کے مروجہ علوم کی ا نسا ئیکلوپیڈیا مرتب کی . ان رسائل میں الہیات، سائنس، تصوف ، اخلاقیات ،جمالیات، سیاسی فلسفہ، علمیات، ماوراء الطبیعیات، منطق، کائنات، ، معدنیات ، حیوانات اور انسان پر بحثسيں ملتيں ہیں.
 
اٹھارویں صدی میں سائنس کی ہمہ گیر اشا عت نے اس فکری تحریک کو جنم دیا جسے تاریخ میں خرد افروزی کا نام دیا جاتا ہے. ہر طرف عقلیت پسندی کا دور دورہ ہو گیا. فرانس کے مفکرین میں اسے غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئی. فرانس کے تمام اہل علم نے تمام علوم کو ایک قاموس ( ا نسا ئیکلوپیڈیا) میں مرتب کرنے کا ارادہ کیا. ان میں دیدروٹ ، منٹیسکو ، بونے، ہولباخ، کندورسے، کباے، لامترے مشہور ہوے. پا یرے بیل (١٦٤٧-١٧٠٦) نے اس فکری تحریک کا آغاز کیا. انہوں نے علم کی روشنی پھیلانے کے لیے ٣٥ جلدوں میں قاموس ( ا نسا ئیکلوپیڈیا) مرتب کی . اس کی پہلی ١٧ جلدیں اکیلے دیدروٹ نے لکھی تھیں. جس سے انسانی معاشرے میں انقلاب آ گیا تھا.
 
اردو پاکستان کی قومی زبان ہے . پاکستانی سماج میں فکری انقلاب لانے کے لئے ضروری ہے کہ تعلیم کے لیے ایسی قاموس مرتب کی جائے جو پاکستان میں تحریک خرد افروزی کو جنم دے. جدید دور میں انٹرنیٹ کی سہولت سے وکیپیڈیا اس دور کا ا نسا ئیکلوپیڈیا ہے جس کے لیے جلدوں کی تعداد کی کوئی بندش نہیں ہے . دنیا کی ٢٦٤ زبا نوں پر مشتمل اس قاموس میں اردو میں صرف ١٣.٨٦٤ مقالات موجود ہیں. جبکہ انگریزی زبان میں ٣.٣٦٦.٧٨٩ مقالات موجود ہیں . انگریزی وکیپیڈیا پر باقاعدگی سے لکھنے کے بعد جب اردو وکیپیڈیا کی طرف متوجہ ہوا تو معلوم ہوا کہ،
 
 
{{اقتباس|شمع يہ سودائی دل ابھی سوزی پروانہ ہے
گیسوئے اردو ابھی مِنت پزیر شانہ ہے }}
 
=تعارف=
* نام: ''' وقار حسن'''
* تعلق: {{پرچم|پاکستان}}
* میری کوششیں: [[خاص:Contributions/Averroist|حالیہ ترامیم]] ، اعداد و شمار: {{صارف کے اعداد و شمار|Averroist}}
* تعلیم: بالغ العلوم القانون، مالک العلوم القانون، دانش گاہ، پنجاب
[[en:User:Averroist]]
[[fr:Utilisateur:Averroist]]
 
 
=مقالات=
*[[ خلاصتہ الانصاب ]]
*[[نوشهره ]]
*[[وادی سون سکیسر]]
*[[ اعوان ]]
*[[ اردو ہندی تنازعہ ]]
*[[ علامہ غلام احمد پرویز]]
 
=چند تصاویر جو وکیپیڈیا کے لیے پیش کیں=
 
<gallery>
File:SirSyedAhmedKhan.jpg
تصویر:Mohsinulmulk.jpg
File:AltafHussainhali.jpg
image:Majinnah6.jpg
image:Majinnah2.jpg
image:Majinnah3.jpg
image:Majinnah7.jpg
تصویر:Muammadalijinnah1.jpg
File:Muhammadansocialreformer.jpg
File:Tafseer.jpg
File:CausesofIndianrevolt.jpg
</gallery>
 
 
 
 
 
 
[[صارف:Averroist/Sandbox|Averroist/Sandbox]]
 
[[زمرہ: وکیپیڈیا صارفین|Averroist]]
[[زمرہ:ممبران|Averroist]]