"شمالی ساوونیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی سے اردو ترجمہ اور تلخیص
سطر 47:
== تفصیلات==
شمالی ساوونیا کا رقبہ 20,366.70 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 248,430 افراد پر مشتمل ہے۔
 
شمالی ساوونیا [[مشرقی فن لینڈ]] کا ایک علاقہ ہے۔ اس کی حدیں [[جنوبی ساوو]]، [[وسطی فن لینڈ]]، [[شمالی اوستروبوثنیہ]]، [[شمالی کاینو]] اور [[شمالی کاریلیا]] سے ملتی ہیں۔ [[کواوپیو]] اس علاقے کا سب سے بڑا شہر ہے اور جھیل کالاویسی اس علاقے کی سب سے بڑی جھیل ہے۔
 
اس علاقے کی روایتی خوراک کالاکُکّو کہلاتی ہے جس میں [[مچھلی]] اور [[بیکن]] شامل ہوتی ہیں۔
 
== بلدیات ==
شمالی ساو میں ۱۹ بلدیات شامل ہیں جن میں سے پانچ شہر ہیں:
 
[[ای سالمی]] (شہر)
 
آبادی ۲۰۹۶۰
 
[[راوتا وآرا]]
 
آبادی ۱۵۱۳
 
یوروئنن
 
آبادی ۴۶۲۶
 
سیلینیروی
 
۲۱۲۹۷
 
کآوی
 
آبادی ۲۷۷۸
 
سونکایروی
 
آبادی ۳۷۷۶
 
کیئتیلے
 
آبادی ۲۰۹۹
 
[[سوئنن یوکی]] (شہر)
 
۶۸۹۱
 
[[کیورو ویسی]] (شہر)
 
آبادی ۷۷۵۸
 
[[کواوپیو]] (شہر)
 
آبادی ۱۲۱۵۵۷
 
تُوس نی اےمی
 
آبادی ۲۴۱۹
 
لپینلاہتی
 
آبادی ۹۲۵۰
 
[[ورکاؤس]] (شہر)
 
آبادی ۱۹۹۷۸
 
لیپّاورتا
 
آبادی ۹۲۷۹
 
ویئرےما
 
آبادی ۳۴۹۰
 
پیئلاویسی
 
آبادی ۴۲۷۱
 
راؤتالمپی
 
آبادی ۳۰۳۵
 
مزید براں شمالی ساوو کے پانچ ذیلی علاقے ہیں: کُووپیو کا ذیلی علاقہ، اندرونی ساوونیا، شمال مشرقی ساوونیا، بالائی ساوونیا اور ورکاؤس کا ذیلی علاقہ
 
== مزید دیکھیے ==