"ضلع کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ہاں میں اس لیے کرتا ہوں کہ کرم میں خوجل خیل وزیر 1892سے آباد ہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
حقیقت
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 65:
}}
 
'''[[ضلع کرم|ضلع]] کرم''' (سابقہ نام '''[[کرم ایجنسی]]''') [[خیبر پختونخوا]] میں ایک [[ضلع]] ہے۔ یہاں پر اکثریت اورکزئی، چمکنی، منگل،ح اجی خوجل،خوجل خیل وزیر اور [[طورى]] قبائل آباد ہیں۔
ارض [[پاکستان]] کی جنت نظیر وادی اور اسٹرٹیجک و جغرافیائی اہمیت کا حامل انتہائی اہم علاقہ [[پاراچنار]] [[افغانستان]] کے تین صوبوں ([[ننگرہار]]، [[خوست]] اور [[پکتیا صوبہ|پکتیا]]) کے علاوہ دیگر تین قبائلی علاقوں [[خیبر]]، [[اورکزئی ایجنسی|اورکزئی]] اور [[شمالی وزیرستان]] کے ساتھ ساتھ [[ضلع ہنگو]] سے بھی متصل ہے۔ کئی دہائیوں سے یہ علاقہ اپنی جغرافیائی اہمیت و اسٹرٹیجک خدوخال کی وجہ سے بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان میں کشمکش کی وجہ سے میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ [[افغانستان]] کا مشہور پہاڑی علاقہ تورہ بورہ سپین غر [کوہ سفید] کے پہاڑی سلسلے کے اندر ایک طرف سے [[صوبہ ننگرہار]] اور دوسری طرف سے پاراچنار کے مضافاتی گاؤں زیڑان سے لگتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ [[پاکستان]] کے کسی بھی علاقے بشمول تمام قبائلی علاقوں کے افغان دار الحکومت کابل سے نزدیک ترین اور کم ترین فاصلے پر واقع ہے۔ اور اس علاقے کی شکل ایک مثلت کی سی ہے، چنانچہ بین الاقوامی اسٹرٹیجک اصطلاحات میں کرم ایجنسی کے صدر مقام [[پاراچنار]] کو طوطے کی چونچ "Parrots Beak" کے نام سے پکارا جاتا ہے۔