"بکتاشیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
== تکیے ==
خانقاہ کو تکیہ سے موسوم کرتے ہیں ہیں جو چار حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں (1)اصل خانقاہ(2) تنور خانہ اور مستورات کے رہنے کی جگہ(3) باورچی خانہ(4) مہمان خانہ
اس [[طریقت|سلسلہ]] کے [[تکیہ (مذہبی مقام)|تکیے]] جابجا قائم ہو گئے تھے۔ 1925ء میں [[مصطفٰی کمال اتاترک]] نے دوسرے [[طریقت|سلسلہ]] ہائے [[تصوف]] کے ساتھ '''بکتاشیہ''' پر بھی پابندی لگا دی۔ [[البانیا|البانیہ]] میں اب بھی اس سلسلہ کے [[تکیہ (مذہبی مقام)|تکیے]] موجود ہیں۔ ایک [[تکیہ (مذہبی مقام)|تکیہ]] [[جبل مقطم]]، [[قاہرہ]] کے ایک قدرتی [[غار]] میں بھی ہے۔<ref>دائرہ معارف اسلامیہ جلد 4صفحہ702 جامعہ پنجاب لاہور</ref>
== حوالہ جات ==