"قوی تفاعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی لفظ ہٹادیا :-)
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ضد ابہام روابط)
م 2400:ADC1:48A:9B00:D4F7:DC13:133C:A3FF (تبادلۂ خیال) کی ترامیم شہاب کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
[[فائل:Nuclear_Force_anim_smaller.gif|تصغیر|350px|[[کوارک]] کے درمیان [[بنیادی ذرہ|ذرات]] کے تبادلے کی وجہ سے [[تعدیلہنیوٹرون]] اور [[اولیہپروٹون]] ایک دوسرے سے جُڑ جاتے ہیں۔]]

'''قوی تفاعل''' (Strong interaction) سے مراد وہ میکینزم ہے جس کی وجہ سے [[کوارک]] آپس میں جڑ کر [[تعدیلہنیوٹرون]]، [[اولیہپروٹون]] اور دیگر [[ثقیلہ|ثقیلیںہیڈرون]] بناتے ہیں۔ [[جوہرایٹم]] کے [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] کو جوڑنے والی اس قوت کو strong nuclear force کہا جاتا ہے اور یہ [[گلواون]] کے ذریعے وجود میں آتی ہے۔ اس کی وضاحت قدریکوانٹم کروموڈائنامکزکروموڈائنامکس (Quantum chromodynamics) سے ہوتی ہے۔ کوارک اور گلواون کلر چارج (color charge) کے حامل ہوتے ہیں

طبیعیات کی رو سے قوت (force) کی چار قسمیں ہیں جن میں اسٹرونگ طاقتفورس سب سے طاقتور ہوتی ہے اور [[کشش ثقل]] سب سے کمزور۔

[[اولیہ (جوہر)|اولیہ]]پروٹون پر مثبت (پوزیٹو positive) چارج ہوتا ہے اس لیے دو اولیوںپروٹون ایک دوسرے کو دھکیلتے ہیں۔ لیکن جب دو اولیوںپروٹون ایک دوسرے سے دو فیمٹو میٹر کے فاصلے پر ہوتے ہیں تو ان کے درمیان ہلکی سی کشش نمایاں ہونے لگتی ہے جو اسٹرونگ نیوکلیئر طاقتفورس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اگر دونوں اولیوںپروٹون کے درمیان فاصلہ کم ہو کر ایک فیمٹو میٹر ہو جائے (یعنی جب دونوں ذرات ایک دوسرے کو چھونے لگیں) تو یہ کشش بے حد طاقتور ہو جاتی ہے۔ اور جب درمیانی فاصلہ ایک فیمٹو میٹر سے بھی کم ہوتا چلا جاتا ہے تو یہ کشش تیزی سے کم ہوتی جاتی ہے اور بلآخیر کشش کی بجائے دھکیل میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

اولیہپروٹون کے برعکس تعدیلہنیوٹرون پر کوئی برقی چارج نہیں ہوتا۔ جب دو تعدیلوںنیوٹرون یا ایک تعدیلہنیوٹرون اور ایک اولیہپروٹون ایک دوسرے سے ایک فیمٹو میٹر کے فاصلے پر ہوتے ہیں تو وہ بھی ایک دوسرے کو انتہائی طاقت سے کھینچتے ہیں۔ اس طرح [[جوہری نویہ|ایٹمی مرکزے]] وجود میں آتے ہیں۔

اگر دو کوارک کے درمیان فاصلہ تین فیمٹو میٹر سے زیادہ ہو تو اسٹرونگ طاقتفورس بالکل صفر ہو جاتی ہے۔ یعنی اسٹرونگ طاقتفورس کی حد انتہائی کم ہے۔ اس کے برعکس کشش ثقل لا محدود حد رکھتی ہے۔

[[الیکٹران|برقیہ]] اور [[نیوٹرینو]] کا تعلق [[نحیفہ]]لیپٹون (lepton) کے خاندان سے ہے اور ان پر یہ قوت بالکل اثر نہیں کرتی۔

ایک فیمٹو میٹر (fm) کا مطلب ہے ایک میٹر کے کروڑویں حصہ کا کروڑواں حصہ۔ [[femtometer|fm]] = 10−15 meters

[[File:ReidForce2.jpg|thumb|350px|دو اولیوںپروٹون یا تعدیلوںنیوٹرون جب ایک فیمٹو میٹر کے فاصلے پر ہوتے ہیں تو ان کے درمیان کلر چارج کی وجہ سے کشش کی قوت پیدا ہو جاتی ہے جو لگ بھگ 25 ہزار نیوٹن کے برابر ہوتی ہے۔ اگر درمانی فاصلہ 0.8 فیمٹو میٹر ہو جائے یہی قوت دھکیل میں تبدیل ہو جاتی ہے۔]]

== مزید دیکھیے ==