"ضد مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 2400:ADC1:48A:9B00:D4F7:DC13:133C:A3FF (تبادلۂ خیال) کی ترامیم امین اکبر کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
'''ضد مادہ''' (انگریزی: Antimatter) [[ذراتی طبیعیات]] میں موجود [[ضد ذرہ]] (antiparticle) کے نظریے کا اگر وسعت دے کر [[مادہ|مادے]] تک پھیلا دیا جائے تو، ضد مادہ کا نظریہ وجود میں آتا ہے اور اگر کوئی {{ٹ}} [[ذرہ]] {{ن}} اور اس کا {{ٹ}} [[ضد ذرہ]] {{ن}} ایک دوسرے کے مقابل آجائیں یا مل جائیں تو {{ٹ}} [[فنا]] {{ن}} (annihilate) ہوجاتے ہیں اور وہ دونوں، کسی اور ذرہ میں تبدیل ہوجائیں گے جس کے ساتھ تبدیلی کی مقدار میں، [[البرٹ آئنسٹائن|آئن سٹائن]] کی [[مساوات]]، {{ر}} '' E = mc<sup>2</sup> '' {{ڑ}} کے مطابق [[توانائی]] کا اخراج ہوگا۔
ضداینٹی مادہمیٹر اور عام مادہمیٹر میں بظاہر کوئی فرق نہیں ہوتا اور کائنات اگر مادہمیٹر کی بجائے ضداینٹی مادہمیٹر کی بنی ہوتی تو بھی بالکل ایسی ہی دکھتی جیسا کہ اب دکھ رہی ہے۔
ضداینٹی مادہمیٹر اور عام مادہمیٹر کے [[جوہر|جوہروں]]ایٹمز کے ذرات پر چارج ایک دوسرے کے الٹ ہوتا ہے۔ [[برقیہ]] (الیکٹرون)الیکٹران پر منفی چارج اور [[اولیہ_(جوہر)|اولیہ]] (پروٹون)پروٹان پر مثبت چارج ہوتا ہے لیکن ضداینٹی مادہمیٹر کے پاس برقیہالیکٹرون کا متبادل ضداینٹی برقیہالیکٹران (درست نام [[مثبت برقیہ]]پوزیٹران) ہوتا ہے جس پر مثبت چارج ہوتا ہے اور اولیہپروٹان کا متبادل [[ضد اولیہ]] (اینٹی پروٹان) ہوتا ہے جس پر منفی چارج ہوتا ہے۔ لہذا جب بھی عام مادہمیٹر یا ضداینٹی مادہمیٹر آپس کے رابطے میں آتے ہیں یا ایک دوسرے سے چوٹچ ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کے مخالف چارج رکھنے کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کو فورا نیست و نابود (annihilate) کر دیتے ہیں اور نتیجے میں (E=mc^2 مساوات کے رو سے) جو انرجی خارج ہوتی ہے اس کی شدت سو فیصد ہوتی ہے۔
سوئزرلینڈ میں واقع سرن (CERN) کے تجرہ گاہ میں تجرباتی مقاصد کےلیے ہر سال بہت ہی معمولی مقدار میں یعنی نینو گرام میں ضداینٹی مادہمیٹر تیار کیا جاتا ہے مگر اس کی تیاری اور حفاظتی اقدامات پر جو مجموعی لاگت آتا ہے وہ بہت ہی زیادہ ہے جس کی وجہ سے ضداینٹی مادہمیٹر نہایت ہی نایاب اور قیمتی مادہ شمار ہوتا ہے۔
 
== بیرونی روابط ==
* [https://urdupoint.com/n/1243768 دنیا کے سب سے قیمتی ترین مادے کے ایک گرام کی قیمت 25 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ اردو پوائنٹ]