"ہوسیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
}}
 
'''ہوسیع''' (عبرانی:הוֹשֵׁעַ، یونانی:Ὠσηέ بہ معنی «نجات خدا کی طرف سے ہے») [[بنی اسرائیل]] کے [[انبیائے صغری|انبیائے صغیر]] میں سے پہلے نبی، [[بیری]] کے بیٹے تھے۔ انہوں نے دبلائم کی بیٹی جُمر سے شادی کی<ref>ہوسیع ۱1: ٣3</ref> اور اس سے ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی جن کے نام بالترتیب یرزعیل ،یرزعیل، لوعمی اور لوروحامہ بیان کیے گئے ہیں۔ ہوشع کے عہد نبوت میں بنی اسرائیل نے [[بعل]] دیوتا کی پوجا شروع کر دی اور اس کے لیے اونچی جگہوں پر قربانیاں چڑھایا کرتے تھے۔<ref>ہوسیع ۱۴14: ۴4</ref> اور شہر سامرہ میں بچھڑے کے بت کو پوجتے تھے۔<ref>ہوسیع ۵5: ۸؛ ۱۰10: ۵؛ ۱۳13: ۲2</ref> انہیں نہ تو خدا کی کچھ خبر تھی نہ ہی اس سے کوئی نسبت تھی کیونکہ وہ نسبت خدائی کے ہی تو خائن تھے۔<ref>ہوسیع ۱۹19: ۲؛ ۱1: ۱۴؛14؛ ۶6: ۶؛ ۱۰10: ۱۲؛12؛ ۱۲12: ۶؛ ۱۱11: ۱؛ ۴4: ۱۳؛13؛ ۵5: ۴؛ ۹9:۱، یرمیاہ ۳3: ۱۴14</ref> اس حد تک کہ انہوں نے سرے سے وجود شریعت یہودی کا انکار ہی کر دیا تھا۔<ref>یرمیاہ ۵5: ۱۳؛13؛ ہوسیع ۷7: ۱۱11</ref> لیکن ہوسیع نے انہیں توحید پرستی اور میانہ روی کا درس دیا۔<ref>ہوسیع ۴4: ۲۱21</ref> روایت ہے کہ ہوشع زانی عورتیں خریدتے تھے۔<ref>ہوسیع ۳3: ۱؛ ۲2: ۴4</ref>
 
== نام ==
نام "ہوسیع " کا مطلب، "نجات" یا "نجات دہندہ"، " یا "مددگار " جیسے الفاظ سے بھی واضح کیا گیا ہے۔
 
== مقام ==
اگرچہ [[کتاب ہوسیع]] میں کوئی مقام وضاحت سے بیان نہیں کیا گیا اور قطع نظر شمالی خطے کی جغرافیائی اہمیت کے، یہ بات واضح ہے کہ ہوشع نے اپنی پیغمبرانہ زندگی کا تمام عرصہ جہاں گزارا اور اپنے فرائض نبوت کی انجام دہی کی وہ [[مملکت اسرائیل (سامریہ)|شمالی اسرائیل (سامریہ)]] سامرہ ہی تھا جہاں سے ان کا آبائی تعلق تھا۔<ref name=je>[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/7894-hosea-the-prophet Hirsch, Emil G. and Ryssel, Victor. "Hosea, the Prophet",، ''Jewish Encyclopedia'']{{PD-notice}}</ref>
 
== خاندان ==
ہوسیع کے خاندان اور سماجی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ کتاب ہوسیع کے مطابق انہوں نے دبلائم کی بیٹی جُمر سے شادی کی لیکن جُمر ان کے ساتھ مخلص نہ تھی۔ ہوسیع کو شادی کے وقت اس کے کردار کے بارے میں کچھ علم نہ تھا۔ اس کے برعکس انہیں بعد میں ایک خدائی اشارے کی ذریعے اس کی اطلاع ہوئی جو بنی اسرائیل کے خدا سے غیر مخلص ہونے کی بابت پیغمبران بنی اسرائیل کو دی جاتی رہی۔<ref name=mjl>[https://www.myjewishlearning.com/article/hosea-amos-prophets-to-the-north/ "Hosea & Amos: Prophets to the North",، My Jewish Learning]</ref>
 
== حوالہ جات ==