"مکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
[[فائل:Osmia_ribifloris_bee.jpg|تصغیر|مکھی]]
'''مکھی''' ایک اُڑنے والا کیڑا ہے جو [[بھڑ]] اور [[چیونٹی]] سے قریبی تعلق رکھتا ہے۔
# مکھی کے ایک #پر میں #بیماری، #دوسرے میں #شفا :
 
== حدیث میں ذکر ==
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:” اگر تم میں سے کسی کے مشروب ( پانی، دودھ وغیرہ ) میں مکھی گر پڑے تو اسے چاہیے کہ اس کو مشروب میں ڈبکی دے، پھر اسے نکال پھینکے، کیوں کہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے تو دوسرے میں شفا۔ “ <ref>( صحیح البخاری، بدءالخلق، باب اذا وقع الذباب۔... حدیث : 3320 )
( صحیح البخاری، بدءالخلق، باب اذا وقع الذباب۔... حدیث : 3320 )
# ڈاکٹر محمد محسن خاں اس ضمن میں لکھتے ہیں : ” طبی طور پر اب یہ معروف بات ہے کہ مکھی اپنے جسم کے ساتھ کچھ #جراثیم اٹھائے پھرتی ہے ،
 
</ref>
جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 1400 سال پہلے بیان فرمایا جب انسان جدید طب کے متعلق بہت کم جانتے تھے۔
 
اسی طرح اللہ تعالیٰ نے کچھ عضوے ( Organisms ) اور دیگر ذرائع پیدا کیے جو ان جراثیم ( Pathogenes ) کو ہلاک کر دیتے ہیں، مثلاً پنسلین پھپھوندی اور سٹیفائلو کوسائی جیسے جراثیم کو مار ڈالتی ہے ۔
== جدید تحقیق ==
# ڈاکٹر محمد محسن خاں اس ضمن میں لکھتے ہیں : ” طبی طور پر اب یہ معروف بات ہے کہ مکھی اپنے جسم کے ساتھ کچھ #جراثیم اٹھائے پھرتی ہےہے“ ،۔
 
اسی طرح اللہ تعالیٰ نے کچھ عضوے[[نامیہ|نامیات]] ( Organisms ) اور دیگر ذرائع پیدا کیے جو ان [[جراثیم]] ( Pathogenes ) کو ہلاک کر دیتے ہیں، مثلاً [[پنسلین]] [[پھپھوند|پھپھوندی]] اور سٹیفائلو کوسائی،کوسائی جیسے جراثیم کو مار ڈالتی ہے ۔
 
حالیہ تجربات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک مکھی بیماری ( جراثیم ) کے ساتھ ساتھ ان جراثیم کا تریاق بھی اٹھائے پھرتی ہے۔ عام طور پر جب مکھی کسی مائع غذا کو چھوتی ہے تو وہ اسے اپنے جراثیم سے آلودہ کر دیتی ہے لہٰذا اسے مائع میں ڈبکی دینی چاہیے تا کہ وہ ان جراثیم کا تریاق بھی اس میں شامل کر دے جو جراثیم کامداوا کرے گا ۔
 
اس میں انہوں نے بیان کیا ہے کہ ماہرین [[خرد حیاتیات]] ( Microbiologists ) نے ثابت کیا ہے کہ مکھی کے پیٹ میں [[خمیر|خامراتی]] خلیات ( Yeast Cells ) [[طفیلیت|طفیلیوں]] ( Parasites ) کے طور پر رہتے ہیں اور یہ خامراتی خلیات اپنی تعداد بڑھانے کے لیے مکھی کی [[تنفس]] کی نالیوں ( Repiratory Tubules ) میں گھسے ہوتے ہیں اور جب مکھی [[مائع]] میں ڈبوئی جائے تو وہ خلیات نکل کر مائع میں شامل ہو جاتے ہیں اور ان خلیات کا مواد ان جراثیم کا [[تریاق]] ہوتا ہے جنہیں مکھی اٹھائے پھرتی ہے ۔<ref>( مختصر صحیح البخاری ) ( انگریزی ) مترجم ڈاکٹر محمد حسن خاں، ص : 656 حاشیہ : 3</ref><ref>جامعۃالازہرقاہرہ ( مصر ) کے عمید قسم الحدیث ( شعبہ حدیث کے سربراہ ) محمد السمحی کا خط</ref>
میں نے اپنے ایک دوست کے ذریعے اس موضوع پر #جامعۃالازہرقاہرہ ( #مصر ) کے عمید قسم الحدیث ( شعبہ حدیث کے سربراہ ) محمد السمحی کو خط بھی لکھا جنہوں نے اس حدیث اور اس کے طبی پہلوؤں پر ایک مضمون تحریر کیا ہے ۔
 
== مزید دیکھیے ==
اس میں انہوں نے بیان کیا ہے کہ ماہرین خرد حیاتیات ( Microbiologists ) نے ثابت کیا ہے کہ مکھی کے پیٹ میں خامراتی خلیات ( Yeast Cells ) طفیلیوں ( Parasites ) کے طور پر رہتے ہیں اور یہ خامراتی خلیات اپنی تعداد بڑھانے کے لیے مکھی کی تنفس کی نالیوں ( Repiratory Tubules ) میں گھسے ہوتے ہیں اور جب مکھی مائع میں ڈبوئی جائے تو وہ خلیات نکل کر مائع میں شامل ہو جاتے ہیں اور ان خلیات کا مواد ان جراثیم کا تریاق ہوتا ہے جنہیں مکھی اٹھائے پھرتی ہے ۔
( مختصر #صحیح #البخاری ) ( انگریزی ) مترجم ڈاکٹر محمد حسن خاں، ص : 656 حاشیہ : 3
Peer Sayed Abdul Hakeem Baba Ge
 
==مزید دیکھیے==* [[شہد مکھی]]
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:حشرات]]
[[زمرہ:حشرات الارض]]