"گلواون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 2400:ADC1:48A:9B00:FD60:9B7A:3487:3422 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم 2400:ADC1:48A:9B00:9C42:4FF2:DFD8:299 کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
'''گلواون''' یا '''غرایہ''' جوہر کے مرکزے کے اندر ایسے [[بنیادی ذرات]] ہوتے ہیں جو قوی تعاملات (strong interaction) کا سبب بنتے ہیں۔ یہ [[بوزون]] کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور مختلف [[کوارک]] کو آپس میں جوڑنے کا کام انجام دیتے ہیں۔ گلو انگریزی میں [[گوند]] کو کہتے ہیں جو مختلف چیزوں کو جوڑ دیتا ہے۔ غرایہگلواون بھی کوارک کو جوڑ دیتا ہے۔ کوارک کے اس طرح جڑ جانے سے [[تعدیلہ]] اور [[اولیہ]] وغیرہ وجود میں آتے ہیں۔

[[فائل:Neutron QCD Animation.gif|تصغیر|360px|ایک [[تعدیلہ]] کے اندر تین کوارک ہوتے ہیں جن کے درمیان مسلسل غرایہگلواون کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔]]

[[نوریہ|نوریوں]] کی طرح غرایہگلواون کی بھی حالت سکون کی [[کمیت]] صفر ہوتی ہے، دونوں پر کوئی [[برقی چارج]] نہیں ہوتا اور دونوں کا spin عدد ایک ہوتا ہے۔ لیکن نوریہ کے برعکس غرایہگلواون کلر چارج کے حامل ہوتے ہیں۔ نوریہ عام حالت میں آپس میں نہیں چپکتے۔ غرایہگلواون کوارک سے بھی چپک سکتے ہیں اور آپس میں بھی۔

جس طرح برقناطیسیبرقی مقناطیسی (electromagnetic) تعاملات میں [[نوریہ]] کا تبادلہ ہوتا ہے اسی طرح قوی تعاملات میں کوارک کے درمیان غرایہگلواون کا تبادلہ ہوتا ہے۔

کل آٹھ طرح کے غرایہگلواون ہوتے ہیں۔ ان میں سے چھ غرایوںگلواون پر دو دو [[کلر چارج]] ہوتے ہیں، ایک غرایہگلواون پر چار کلر چارج ہوتے ہیں جبکہ آخری غرایہگلواون پر چھ کلر چارجکلرچارج ہوتے ہیں۔<ref>[http://physics.info/standard/]</ref> اس کے برعکس ہر کوارک پر صرف ایک کلر چارج ہوتا ہے۔ [[نحیفہ]] (جیسے [[برقیہ]] یا [[نیوٹرینو]]) پر نہ کوئی کلر چارج ہوتا ہے اور نہ ہی یہ کلر چارج کی اسٹرونگ فورس سے جوڑے جا سکتے ہیں۔

== بنیادی ذرات ==
سطر 33:
|12

! scope="row" | غرایہگلواون (بوسون)
|1
|1
سطر 72:

[[فائل:Standard Model of Elementary Particles.svg|تصغیر|400px|بائیں| [[معیاری نمونہ|Standard Model]] کے مطابق [[بنیادی ذرات]]۔ صرف [[نوریہ]] اور غرایہگلواون غیر مادی (mass less) ذرات ہیں۔ مادی ذرات میں برقیہ [[نیوٹرینو]] سب سے ہلکا ہوتا ہے۔ تمام ذرات spin عدد کے حامل ہوتے ہیں سوائے [[ہگز بوزون]] کے۔]]

== بنیادی قوتیں ==
سطر 84:
| قوی
([[قوی تفاعل]])|| [[مقداریہ لونی حرکیات]]
(QCD) || گلواون|| 1038 گنا || || 10−15 || کشش و دھکیل

| [[برقناطیسیتالیکٹرومیگنیٹک]]
(Electromagnetic) || [[Quantum electrodynamics]]
(QED) || [[نوریہ]] || 1036 گنا || <math>\frac{1}{r^2}</math> || لا محدود || کشش و دھکیل

| نحیف
([[نحیف تفاعل]]) || [[برقی نحیف تفاعل]]
(EWT) || W اور Z [[بوزون]] || 1025 گنا || <math> \frac{1}{r} \ e^{- m_{W,Z} \ r}</math> || 10−18 || صرف کشش