"ذوالحجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
[[56ھ]] – [[24 ذوالحجہ]] میلاد مسعود سیدہ معصومہ حضرت [[سکینہ]] علیہ السلام
 
== وفات:- ==
باغیوں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے گھر کا چالیس یا انچاس دن تک محاصرہ کر کے 18 ذوالحج 35 ہجری بروز جمعہ تقریباً نماز عصر کے وقت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا۔ آپ نے 82 سال کی عمر پائی۔
18 ذوالحجہ 35 ہجری کو مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ راشد حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ میں شہید ہوئے۔ آپ انتہائی سخی ہونے کی وجہ سے غنی کے لقب سے مشہور ہیں۔ آپ کو یہ عظیم اعزاز بھی حاصل ہے کہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دو بیٹیوں کے شوہر تھے۔ آپ اپنی صفت حیا کے حوالے سے فرشتوں میں بھی مشہور تھے۔ حضرت عثمان غنی ان دس صحابہ کی جماعت کا بھی حصہ ہیں جن کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا میں ہی جنت کی خوشخبری سنا دی تھی
 
حضرت عبداللہ بن سلام سے روایت ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ خون میں لت پت پڑے ہوئے تھے اور آپ کی زبان پر اللہ کے حضور یہ دعا جاری تھی:
 
اے اللہ امت محمدیہ کو باہمی اتفاق نصیب فرما۔
 
18 ذوالحجہ 35 ہجری کو مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ راشد حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ میں شہید ہوئے۔ آپ انتہائی سخی ہونے کی وجہ سے غنی کے لقب سے مشہور ہیں۔ آپ کو یہ عظیم اعزاز بھی حاصل ہے کہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دو بیٹیوں کے شوہر تھے۔ آپ اپنی صفت حیا کے حوالے سے فرشتوں میں بھی مشہور تھے۔ حضرت عثمان غنی ان دس صحابہ کی جماعت کا بھی حصہ ہیں جن کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا میں ہی جنت کی خوشخبری سنا دی تھی
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[10 ذوالحجہ]] کو [[بقرعید|عید الاضحٰی]] منائی جاتی ہے۔
* [[18 ذوالحجہ]] کو مسلک اہل تشیع [[عید غدیر]] مناتے ہیں۔
* [[24 ذوالحجہ]] کو [[عید مباہلہ]] منائی جاتی ہے۔