"مسجد شہنشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
'''مسجد شہنشاہ''' (Emperor's Mosque) (بوسنیائی: Careva Džamija، ترکی: Hünkâr Camii) [[سرائیوو]]، [[بوسنیا و ہرزیگوینا]] میں ایک اہم تاریخی مقام ہے۔ یہ [[بوسنیا]] کی عثمانی فتح کے بعد تعمیر ہونے والی پہلی مسجد ہے جو 1457 میں تعمیر کی گئی۔<ref>{{Cite web |url=http://islamicartsmagazine.com/blog/view/the_emperors_mosque_in_sarajevo/ |title=The Emperor’s Mosque in Sarajevo - The Mosque of Sultan Süleyman the Lawgiver - Magazine {{!}} Islamic Arts Magazine<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2013-04-23 |archive-date=2012-03-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120309122527/http://islamicartsmagazine.com/blog/view/the_emperors_mosque_in_sarajevo/ |url-status=dead }}</ref>
 
اسے عیسیکووچعیسی کووچ ہرانوشک (Isaković-Hranušić) نے تعمیر کرایا اور اسے [[قسطنطنیہ|فاتح قسطنطنیہ]] [[محمد فاتح|سلطان محمد فاتح]] سے منسوب کیا۔ اسے بلقان میں سلطنت عثمانیہ دور کی سب سے خوبصورت مساجد میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==