"حنی بعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''حنی بعل''' [[شمالی افریقا]] میں [[قرطاجنہ]] کا ایک فوجی کمانڈر تھا۔ یہ [[تاریخ]] کے قابل ترین کمانڈروں میں سے ایک تھا۔ وہ قرطاجنہ کے ایک فوجی کمانڈر [[حملقار برقا]] کے گھر پیدا ہوا۔ ہنی بالبعل کی سب سے بڑی فوجی کامیابی [[دوسری پیونک جنگ]] تھی، جس میں وہ اپنی فوج اور جنگی ہاتھی [[جزیرہ نما آئبیریا|آئبیریا]]۔[[ہسپانیہ|سپین]] سے [[کوہ پائرینیس]] اور [[الپس|کوہ الپس]] کے اوپر سے شمالی [[اطالیہ]] میں داخل ہوا تھا۔ اطالیہ میں داخل ہونے کے بعد اس نے رومیوں کو جنگوں کے ایک سلسلے میں شکست دی اور [[رومی سلطنت]] کے کئی اتحادیوں پر فتح پائی۔ اس دوران میں ہنی بالبعل نے 17 سال تک اپنی فوجیں [[اطالیہ]] میں رکھیں۔
 
== نگار خانہ ==