"وردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[تصویر:Porfirio Diaz paint.jpg|تصغیر|250px|[[پورفیریو ڈایاز]] کی وردی]]
 
'''وردی''' <ref>{{Cite web|url=https://www.urduinc.com/english-dictionary/%D9%88%D8%B1%D8%AF%DB%8C-meaning-in-urdu|title=وردی|website=اردو آئنسی (لغت)}}</ref>({{Lang-en|Uniform}}، [[نقل حرفی]]: یونیفارم) ایک قسم کا لباس ہے جسے کسی ادارے کے ارکان اس ادارے کی سرگرمیوں کا حصہ بنتے وقت پہنتے ہیں۔ جدید وردیاں عمومًا [[مسلح افواج]] اور [[نیم فوجی]] دستوں کی جانب سے پہنی جاتی ہیں، جیسے کہ [[پولیس]]، ہنگامی خدمات، [[سکیورٹی گارڈ]]، دفاتر، [[اسکول|مکاتب]] اور [[جیل]] میں قید افراد پہنتے ہیں۔ کچھ ممالک میں کچھ خاص خدمات انجام دینے والے لوگ اپنے فرائض کو انجام دیتے ہوئے وردی پہنتے ہیں، جیسے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|ریاست ہائے متحدہ امریکا]] کے [[پبلک ہیلتھ سروس کمیشنڈ کارپس|کمیشنڈ کارپس]] یا [[فرانس|فرانسیسی]] [[پریفے|پرفیکٹ اہلکار]]۔ کچھ عوامی اداروں کی وردیاں غیر ارکان افرادکے لئے زیب تن کرنا غیر قانونی ہے۔
 
==مزید دیکھیے==