"تنظیم معاہدہ شمالی اوقیانوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[file:Flag of NATO.svg|thumb|]]
[[file:NATO members (blue).svg|thumb|]]
شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم (NATO - The North Atlantic Treaty Organisation)
(نیٹو) جسے شمالی اوقیانوسی اتحاد، اوقیانوسی اتحاد یا مغربی اتحاد بھی کہا جاتا ہے، ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو [[4 اپریل]] [[1949ء]] کو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے دار الحکومت [[واشنگٹن ڈی سی]] میں ایک معاہدے کے تحت عمل میں لائی گئی۔ اس کا صدر دفتر [[بلجئیم|بیلجیئم]] کے دار الحکومت [[برسلز]] میں واقع ہے۔ [[فرانسیسی زبان]] میں اس کا باضابطہ نام Organisation du Traité de l'Atlantique Nord ہے۔