"اوور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
مواد (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
ہر [[اننگز]] یا باری کو اوور میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ہر اوور میں ایک گیند باز لگا تار چھ (6) گیند کراتا ہے۔ وائڈ یا [[نو بال]] کی صورت میں گیند باز اتنی ہی گیندیں اور کراتا
ایک اوور کے اختتام پر دوسرا گیند باز وکٹ کی دوسری جانب سے گیند پھینکتا ہے۔ ہر گیند باز اپنی گیند بازی کے مطابق فیلڈر یا میدان دار کھڑے کرتا ہے۔ ہر اوور کے اختتام پر [[امپائر]] بھی اپنی جگہ بدلتے ہیں۔ {{Cricket statistics}}
|