"منصورعلی خان پٹودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62:
=== کریئر ===
اپنے زمانے میں پٹودی ایک جارحانہ بلے باز اور شاطر کپتان کے طور پر مشہور تھے۔ ان کی برق رفتار فیلڈنگ کے لیے انہیں ’ٹائیگر‘ کا لقب دیا گیا تھا۔ پٹوڈی نے بھارت کے لیے 46 ٹیسٹ کھیلے جن میں سے 40 میں وہ کپتان رہے۔ آج تک انہیں بھارتی کرکٹ ٹیم کا سب سے کم عمر کا کپتان ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ تقریباً 35 کی اوسط سے انہوں نے 2793 رن بنائے جس میں 6 سینچریاں اور 16 نصف سینچریاں شامل تھیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ان کا سب سے زیادہ انفرادی سکور 203 رن تھا۔
=== انتقال ===
ان کا انتقال 22 ستمبر 2011ء کو نئی دہلی میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ٹیسٹ کرکٹ]]
* [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم]]
* [[بھارت کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست]]
 
{{حوالہ جات}}