"بلی مڈونٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 65:
1889ء تک، مڈونٹر کی بیوی اور اس کے دو بچے مر چکے تھے، اور اس کے کاروبار ناکام ہو رہے تھے۔ وہ "ناامیدی سے پاگل" ہو گیا اور 1890ء میں اسے بینڈیگو ہسپتال تک محدود کر دیا گیا۔ پھر اسے کیو اسائلم منتقل کر دیا گیا، جہاں 3 دسمبر 1890ء کو صرف 39 سال 167 دن کی عمر میں اس کی موت ہو گئی۔ انہیں میلبورن جنرل قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا<ref>https://www.espncricinfo.com/player/billy-midwinter-6605</ref>
===مزید دیکھیے===
* [[کرکٹ]]
* [[ٹیسٹ کرکٹ]]
* [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم]]
* [[آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست]]