"میٹرہارن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''میٹرہارن''' (Matterhorn) الپس کے پہاڑی سلسلے میں اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد پر واقع 4478 میٹر / 14693...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Matterhorn-600px.jpg|thumb|left|میٹرہارن]]
'''میٹرہارن''' (Matterhorn) [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے میں [[اٹلی]] اور [[سوئٹزرلینڈ]] کی سرحد پر واقع 4478 [[میٹر]] / 14693 [[فٹ]] بلند ایک خوبصورت پہاڑ ہے۔ میٹرہارن دو جرمن لفظوں میٹر اور ہارن سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے وادی کی چوٹی۔ سیدھی ڈھلوان ہونے کی وجہ سے اس پر برف کم ہی ٹہرتی ہے۔ 14 [[جولائی]] 1865ء کو ایڈورڈ وہمپر اور اسکے ہمجولی پہلے لوگ تھے جو اس پر چڑھے۔