"برسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.9
سطر 23:
ہندوستان و نیپال وغیرہ میں موت کی برسی کو شرادھ کہا جاتا ہے۔
 
شرادھ<ref>{{Cite web|url=https://web.archive.org/web/20130207194737/http://www.siddhashram.org/s20000849.shtml|title=https://web.archive.org/web/20130207194737/http://www.siddhashram.org/s20000849.shtml|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=|archive-date=2013-02-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20130207194737/http://www.siddhashram.org/s20000849.shtml|url-status=bot: unknown}}</ref> کا مطلب احترام و تعظیم پیش کرنا ہو تا ہے۔ شرادھ، اپنے آباء و اجداد کے تئیں اچھے احساسات کے اظہار کی ایک رسم ہے۔ ہندوستان اور نیپال میں بسنے والے ہندو قوم کے مقدس صحیفوں کے مطابق جب ایک شخص کی موت ہوتی ہے تو اس کی روح بھٹکتی رہتی ہے اور اپنے کیے ہوئے اعمال کے نتیجے میں اس کو تکلیف ہوتی رہتی ہے، تو یہ شرادھ اسی تکلیف و مشقت کو دور کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ شرادھ عموماً متوفی شخص کے بڑے بیٹے کے ذریعہ کیا جاتا ہے لیکن اس میں اس کے دیگر بھائی اور بہن بھی شریک ہوتے ہیں۔
 
== یہودیت ==