"کمال رام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Arif80s نے صفحہ رام کمال کو کمال رام کی جانب منتقل کیا: درستی
حوالہ/حوالہ جات کی درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
|تصویر = Victoria_Cross_Winners_NA17270.jpg}}
'''کمال رام''' [[وکٹوریہ کراس]] {{دیگر نام|انگریزی= Kamal Ram}}، پیدائش: [[17 دسمبر]]، [[1924ء]] - وفات: [[یکم جولائی]]، [[1982ء]]) برطانوی ہند کے فوجی تھے جنہیں [[جنگ عظیم دوم]] میں بہادری کے جوہر دکھانے کی بدولت برطانوی عظمیٰ کا سب سے بڑا فوجی اعزاز وکٹوریہ کراس دیا گیا۔<ref>{{London Gazette| supp=y |issue=36627 |page=3501 |date=27 July 1944 }}</ref>}} کمال رام 17 دسمبر 1924ء کو بھولوپورہ گاؤں، [[قرولی ضلع]]، (موجودہ راجستھان]]، برطانوی ہندوستان]] میں گوجر خاندان میں پیدا ہوئے۔<ref>{{cite web | url=https://www.india.com/viral/kamal-ram-91st-birth-anniversary-remembering-brave-indian-sepoy-and-victoria-cross-recipient-791750/amp/ | title=Kamal Ram 91st birth anniversary: Remembering brave Indian Sepoy and Victoria Cross recipient | date=17 December 2015 }}</ref> وہ تھرڈ بٹالین 8 پنجاب رجمنٹ برٹش انڈین آرمی میں سپاہی بھرتی ہوئے۔ کمال رام نے جنگ عظیم دوم میں اطالوی فوجی مہم میں حصہ لیا۔ 12 مئی 1944ء کو کمال رام ایک رضاکار کے طور پر [[اٹلی]] کے محاذ میں جرمن افواج کی چیک پوسٹ پر گاری دریا کے پار انتہائی عقل مندی اور مہارت سے حملہ آور ہوئے۔ ایک مشین گن کو خاموش کر دیا۔ ایک جرمن آفیسر جو کی پستول کے ساتھ کمال رام کی طرف بڑھ رہا تھا، اسے ہلاک کر دیا، یوں اپنی بہادری سے جرمن دفاع کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ اس بہادری اور جنگی حکمت عملی کی بدولت 26 جولائی 1944ء کو برطانیہ کے شاہ [[جارج ششم]] کمال رام کو برطانیہ کا اعلیٰ ترین جوجی اعزاز وکٹوریہ کراس سے نوازا۔<ref>{{cite web |url=http://www.defencedynamics.mod.uk/multimedia-library/419-Sepoy_Kamal_Ram_VC |archive-url=http://webarchive.nationalarchives.gov.uk/20101208180940/http://www.defencedynamics.mod.uk/multimedia-library/419-Sepoy_Kamal_Ram_VC |url-status=dead |archive-date=8 December 2010 |title=Sepoy Kamal Ram VC |website=nationalarchives.gov.uk |access-date=26 October 2014}}</ref> بعد ازاں کمال رام بھارتی آرمی میں [[تقسیم ہند]] کے بعد حوالدار سارجنٹ کے طور پر فرائض سر انجام دیتے رہے۔ یکم مارچ 1964ء کو انہیں صوبیدار میجر کے عہدے پر ترقی ملی۔ بھارتی آرمی میں ان کا اعزازی رینک لیفٹیننٹ تھا۔ 1972ء میں وہ آرمی سے سبکدوش ہو گئے۔ کمال رام یکم جولائی 1982ء کو اپنے آبائی گاؤں بھولوپورہ، کرولی ضلع، [[بھارت]] میں انتقال کر گئے۔<ref>سعید اختر چوہدری نقشبندی، ہیرے موتی، فرحان عباس ڈیزائن آرٹ پرنٹر راولپنڈی، 2022ء، ص 232</ref>
 
== بیرونی روابط ==