"دریائے جہلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: vi:Sông Jhelum
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox river
[[تصویر:Jhelum River-Pakistan.jpg|framepx|thumb|left|دریائے جہلم]]دریائے جہلم کوہ [[ہمالیہ]] میں چشمہ [[ویری ناگ]] سے نکل کر [[سری نگر]] کی [[ڈل جھیل]] سے پانی لیتا ہوا [[پاکستان]] میں داخل ہوتا ہے اور جنوب مغرب کو بہتا ہوا [[تریموں]] کے مقام پر یہ [[دریائے چناب]] سے مل جاتا ہے۔یہ [[مغربی پنجاب]] کےدریاؤں میں سے اہم دریا ہے۔ یہ سارے دریا [[پنج ند]] کے قریب [[دریائے سندھ]] میں مل جاتے ہیں۔
| name = Jhelum
| image_name = Jhelum River-Pakistan.jpg
| image_size =
| image_alt =
| caption = گرمیوں میں دریائے جہلم کا منظر
| image_map = Indus_river.svg
| map_size =
| map_alt =
| map_caption = دریائے سندھ کا بہاؤ، جہاں جہلم کا اختتام ہوتا ہے
| origin =
| mouth =
| basin_countries =
| progression =
| length = 740
| elevation =
| mouth_elevation =
| discharge =
| watershed =
| river_system =
| left_tribs =
| right_tribs =
}}
 
[[تصویر:Jhelum River-Pakistan.jpg|framepx|thumb|left|دریائے جہلم]]دریائے جہلم کوہ [[ہمالیہ]] میں چشمہ [[ویری ناگ]] سے نکل کر [[سری نگر]] کی [[ڈل جھیل]] سے پانی لیتا ہوا [[پاکستان]] میں داخل ہوتا ہے اور جنوب مغرب کو بہتا ہوا [[تریموں]] کے مقام پر یہ [[دریائے چناب]] سے مل جاتا ہے۔یہ [[مغربی پنجاب]] کےدریاؤں میں سے اہم دریا ہے۔ یہ سارے دریا [[پنج ند]] کے قریب [[دریائے سندھ]] میں مل جاتے ہیں۔
 
رسول کے مقام پر دریائے سندھ سے [[نہر لوئر جہلم]] نکالی گئی ہے جو ضلع [[شاہ پور]] کو سیراب کرتی ہے۔ رسول کی پن بجلی کامنصوبہ اسی کا مرہون منت ہے۔ نہراپر جہلم [[منگلا]] ’’ [[آزاد کشمیر]]‘‘ کے مقام پر سے نکالی گئی ہے۔ اور ضلع گجرات کے بعض علاقوں کو سیراب کری ہے۔ آب پاشی کے علاوہ ریاست کشمیر میں عمارتی لکڑی کی برآمد کا سب سے بڑا اور آسان ذریعہ یہی دریا ہے۔ [[سکندر اعظم]] اور [[پورس]] کی لڑائی اسی دریا کے کنارے لڑی گئی تھی۔ [[سکندر اعظم]] نے اس فتح کی یادگار میں دریائے جہلم کے کنارے دو شہر آباد کیے۔ پہلا شہر بالکل اسی مقام پر تھا جہاں لڑائی ہوئی تھی۔ اور دوسرا دریا کے اس پار یونانی کیمپ میں بسایا گیا تھا۔ اس شہر کو سکندر اعظم نے اپنے محبوب گھوڑے [[بیوسیفاتس]] سے منسوب کیا جو اس لڑائی میں کام آیا تھا۔
 
{{پاکستان کے دریا}}
{{آب پاکستان}}
 
[[زمرہ:پاکستانی دریاجہلم]]
[[زمرہ:پاکستان کے دریا|جہلم]]
[[زمرہ:ضلع جہلم]]
[[زمرہ:جموں و کشمیر کے دریا|جہلم]]
[[زمرہ:پنجاب (بھارت) کے دریا|جہلم]]
[[زمرہ:دریائے سندھ کے نشیب|جہلم]]
[[زمرہ:ایشیاء کے بین الاقوامی دریا|جہلم]]
 
[[fa:جهلم (رود)]]