"اسلامی تہذیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
== مذہبی روایات اور عقائد ==
[[اسلام|مذہب اسلامی]] میں جو عام روایات ہیں وہ تمام اسلامی تہذیب میں پائی جاتی ہیں۔ اس میں قرآنی،[[قرآن|قرآنی]]، جیسے [[نماز]] اور غیر قرآنی جیسے اسلامی معاشرہ میں فرقے دیکھے جاسکتے ہیں۔
 
== زبان و ادب ==
سطر 14:
{{Main|عربی ادب}}
 
بوقت طلوع اسلام، شہر [[مدینہ]] میں محمد {{درود}} اپنےاور صحابہ اور ساتھیوں کی [[لسان|زبان]] چونکہ [[عربی زبان|عربی]] تھی، اسی زبان کو اسلامی زبان کا درجہ دیا گیا۔ قرآن،[[قرآن]]، احادیث،[[حدیث|احادیث]]، سیرۃ[[سیرت]] اور دیگر [[علم|علوم]] سبھی عربی زبان سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور یہی عربی زبان مسلم معاشرہ کی زبان ثابت ہوئی۔
 
[[بنو امیہ]] کے دور میں بھی یہی زبان ہر خاص و عام میں رائج تھی۔ اور اس دور کی زبان میں غیر مذبیمذہبی روایات بھی رائج ہوئے۔ جیسے کتاب [[الف لیلہ]] جو [[دنیا]] کے ہر مسلم معاشرہ میں شہرہشہرت یافتہ ہے، لکھی گئی۔ عرب معاشرہ کے علاوہ غیر [[عرب]] علاقوں میں بھی عربی زبان سیکھی جانے لگی۔
===فارسی===
{{Main|فارسی ادب}}
سطر 24:
===جنوبی ایشیاء===
{{Main|بنگالی ادب}}
[[بنگال]] میں شروع ہوئی “بول“[[''بول'']] رواج، جو کہ [[لوک موسیقی]] تھی، آہستہ آہستہ [[تصوف|صوفی طریق]] میں ضم ہوگئی۔
 
{{Main|اردو ادب}}
[[اردو|اردو ادب]] میں خاص طور سے [[قصیدہ]] خوانیاں اسلامی تہذیب کے روپ میں آج بھی زندہ ہیں۔ بالخصوص، حمدحمد،نعت نعت،اور منقبت مذہبی رنگ کی ہیں تو، نظم، غزل اور دیگر اصناف سخن غیر مذہبی ہیں، مگر مسلم معاشرہ کا ایک اہم حصہ بن چکی ہیں۔
 
===جدید===
جدید دور میں اسلامی معاشرہ کئی زبانوں پر مشتمل ہے۔ کہیں عربی، کہیں ترکی، کہیں فارسی، کہیں اردو، بنگالی، ملایا، اور دیگر زبانیں اسلامی تہذیب کا حصہ بن گئیں۔ اور [[انگریزی|انگریزی زبان]] بھی اسلامی تہزیبتہذیب کے آغوش میں دھیرے دھیرے آنے لگی ہے۔
 
== عیدین ==
سطر 36:
* [[عید الاضحیٰ]]
* [[عاشورہ]]
* [[مولیدمولد]]
* [[لیلۃ القدر]]
* [[لیلۃ المعراج]]
سطر 44:
{{Main|اسلام میں نکاح}}
 
اسلام میں نکاح یا عقد یا شادی بہت ہی اہمیت رکھتی ہے۔ محمد {{درود}} کا ارشاد ہے کہ عقد “نصف''نصف مذہب“مذہب'' ہے۔ بہت ساری [[حدیث|احادیث]] سے عقد اور [[خاندان]] کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔
اسلام میں عقد، مرد اور عورت کے درمیان ایک شرعی معاہدہ ہے۔
 
==فنون==
{{see also|اسلامی فنون}}
[[File:Wayang Pandawa.jpg|thumb|left|225px|"ویانگ قلیت،قلیت''، انڈونیشیائی فن۔]]
[[File:Behzad advice ascetic.jpg|thumb|left|225px|"درویش کی نصیحت", 16ویں صدی کی ایک تصویر، جو تہران کے ‘گلستان محل‘ میں موجود ہے۔]]
اسلامی فنون، اسلامی تعلیمات سے جڑے ہویے ہیں، اس بات کی تصدیق [[تاریخ]] کرتی ہے۔ اسلامی فنون میں بے جان [[اشیاء]] کے تصاویر ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ خوشنمائی کے لیے انہیں اشیاء کے [[نقشہ|نقشے]] دیکھے جاسکتے ہیں۔ خطاطی،[[فن خطاطی|خطاطی]]، بیل بوٹے، گل و غنچوں کی نقشہ نگاریاں، ہر [[معماری|تعمیرات]] میں پائے جاتے ہیں۔ دیگر مذاہب میں انسانی اشکال کی [[تصویر|تصوریں]] ملتی ہیں۔ اسلامی فنون میں مرکزی کردار [[اللہ]] کو لیا جاتا ہے، اور تصاویر سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ اس لئے [[فطرت|قدرت]] کے مناظر، [[فطرت]] کی نقش و نگاریاں ہی اسلامی فنون کا کردار ہیں۔
 
===خطاطی===
{{main|اسلامی خطاطی}}
 
کیونکہ خاکہ کشی مصوری ممنوع ہے، اس لئے فنکار اپنے [[فن]] کو بے جان چیزوں کو کردار بنا کر اپنا جوہر پیش کیا۔ اس ترتیب میں [[قرآن|قرآنی]] [[آیت|آیات]] کو [[نقاشی]] میں استعمال کرنے لگے۔ اسلامی فنکار [[عربی خطاطی]] کو فروغ دینے لگے۔ یہ عربی زبان کی [[خطاطی]] آہستہ آہستہ دیگر زبانوں میں بھی جگہ کرلی۔ فارسی، اردو، ترکی، سندھی اور دیگر زبانوں میں بھی اس فن کا جوہر دیکھا جاسکتا ہے۔
 
==فوجی فنون==