"قسطنطنیہ کے محاصروں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
==مسلمانوں کے محاصرے==
 
#* مسلمانوں نے اس شہر کا پہلا محاصرہ [[674ء]] میں اموی خلیفہ حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] (رضی اللہ عنہ) کے دور میں کیا۔
 
#* دوسرا محاصرہ اموی خلیفہ [[سلیمان بن عبدالملک]] کے دور میں [[717ء]] میں کیا گیا جس کی قیادت خلیفہ کے بھائی [[مسلمہ بن عبدالملک]] نے کی۔ اس ناکام محاصرے کو عیسائی مشہور [[بلاط الشہداء|جنگ ٹورسبلاط الشہداء]] کی طرح سمجھتے ہیں کیونکہ اس میں ناکامی کے باعث اگلے 700 سال تک [[یورپ]] میں مسلمانوں کی پیش قدمی رکی رہی اور [[بنو امیہ]] کی فتوحات کو بھی زبردست دھچکا پہنچا۔ محاصرے کے دوران ہی [[سلیمان بن عبدالملک]] وفات پاگئےپا گئے اور [[عمر بن عبدالعزیز]] نے تخت سنبھالا اور ان کے حکم پر شہر کا محاصرہ اٹھا لیا گیا۔ اس محاصرے میں مسلمانوں کا زبردست جانی نقصان ہوا۔
 
#* [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] نے اس شہر کے تین محاصرے کئے جن میں پہلا محاصرہ [[1396ء]] میں کیا گیا جو سلطان [[بایزید یلدرم]] کی قیادت میں ہوا تاہم [[تیموری]] حکمران [[امیر تیمور|امیر تیمور بیگ گورکانی، صاحب قرن]] کی سلطنت عثمانیہ کے مشرقی حصوں پر یلغارحملوں کے باعث بایزید کو یہ محاصرہ اٹھانا پڑا۔ تیمور اور بایزید کا ٹکراؤ [[انقرہ]] کے قریب ہوا جس میں بایزید کو شکست ہوئی۔
 
#* دوسرا محاصرہ [[1422ء]] میں عثمانی سلطان [[مراد ثانی]] نے کیا تاہم بازنطینی شہر کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔
 
#* [[1453ء]] میں شہر کا آخری محاصرہ [[سلطان محمد فاتح]] نے کیا جس میں مسلمانوں نے محیر العقل کارنامہ انجام دیتے ہوئے شہر کو فتح کرلیا۔
 
==فہرست==