"فتح اندلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: eo:Islama invado de Iberio
سطر 54:
 
== موسی بن نصیر اور طارق بن زیاد کی واپسی ==
خلیفہ ولید بیمار پڑ گیا اس نے موسی بن نصیر کو واپسی کا حکم دیا چنانچہ موسی بن نصیر اور طارق بن زیاد ۹۵ھ۹۵ ھ میں بے پناہ مال غنیمت کے ساتھ پایہ تخت [[دمشق]] روانہ ہوئے ۔ واپسی پر اس نےاپنےنے اپنے بیٹوں [[عبدالعزیز بن موسیٰ|عبدالعزیز]] ، [[عبداللہ بن موسیٰ|عبداللہ]] ، [[عبدالملک بن موسیٰ|عبدالملک]] کو علی الترتیب سپین ، [[شمالی افریقہ]] اور [[مراکش]] کا والی مقرر کیا۔ موسی کی اچانک واپسی کی بنا پر مسلمانوں کے مفادات کو سخت نقصان پہنچا خلیفہ ولید کے مرنے کے بعد جانشین خلیفہ سلیمان نے محض اپنی ذاتی رنجش کی بنا پر بجائے موسی کی عزت و توقیر اور منصب میں اضافہ کے جیل میں ڈال دیا۔ بعد میں اگرچہ ایک سردار کی سفارش کی بنا پر اس کو رہا کر دیا گیا۔ لیکن سلیمان نے اس پر کئی لاکھ کا تاوان جرمانہ کی صورت میں عائد کر دیا اس قدر بڑی رقم موسی ادا نہ کر سکا اور اسلام کے اس نامور فرزند اور عظیم جرنیلسپہ سالار اور فاتح نے اپنی زندگی کے بقیہ ایام انتہائی کسقسم مپرسیپرسی اور تنگ دستی میں گزارے-
خلیفہ ولید بیمار پڑ گیا اس نے موسی بن نصیر کو واپسی کا حکم دیا چنانچہ موسی بن نصیر اور طارق بن زیاد ۹۵ھ میں بے پناہ مال غنیمت کے ساتھ پایہ تخت [[دمشق]] روانہ ہوئے ۔ واپسی پر اس نےاپنے بیٹوں [[عبدالعزیز بن موسیٰ|عبدالعزیز]] ، [[عبداللہ بن موسیٰ|عبداللہ]] ، [[عبدالملک بن موسیٰ|عبدالملک]] کو علی الترتیب سپین ، [[شمالی افریقہ]] اور [[مراکش]] کا والی مقرر کیا۔ موسی کی اچانک واپسی کی بنا پر مسلمانوں کے مفادات کو سخت نقصان پہنچا خلیفہ ولید کے مرنے کے بعد جانشین خلیفہ سلیمان نے محض اپنی ذاتی رنجش کی بنا پر بجائے موسی کی عزت و توقیر اور منصب میں اضافہ کے جیل میں ڈال دیا۔ بعد میں اگرچہ ایک سردار کی سفارش کی بنا پر اس کو رہا کر دیا گیا۔ لیکن سلیمان نے اس پر کئی لاکھ کا تاوان جرمانہ کی صورت میں عائد کر دیا اس قدر بڑی رقم موسی ادا نہ کر سکا اور اسلام کے اس نامور فرزند اور عظیم جرنیل اور فاتح نے اپنی زندگی کے بقیہ ایام انتہائی کس مپرسی اور تنگ دستی میں گزارے
 
 
[[زمرہ:تاریخ]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:جنگیں]]
[[زمرہ:بنو امیہ]]
[[زمرہ:خلافت امویہ]]
 
[[ar:الفتح الإسلامي للأندلس]]