"شمس الدین سخاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 10:
بچپن میں قرآن حفظ کر لیا بہت سے متون انہیں حفظ تھے علم کے لیے بہت جگہوں کا سفر کیا بہت سے شیوخ سے استفادہ کیا سب سے زیادہ صحبت [[حافظ ابن حجر عسقلانی]] سے رہی بہت سے علوم میں تبحر حاصل کیاان میں فقہ ،نحو ،علم حدیث تاریخ نمایاں ہیں اکابر شیوخ کی طرف سے افتاء، تدریس اور املا کے مجاز تھے ۔
== تصنیفات ==
علامہ زرکلی نے ان کی تصنیفات کی تعداد 200 لکھی چند ایک کے نام یہ ہیں
*القول البدیع فی احکام علی الصلاۃ علی حبیب الشفیع
*الغایہ فی شرح الھدایہ
*الجواہر المجموعہ
* الضوء اللامع فی اعيان القرن التاسع
* فتح المغيث شرح فیہ الفیہ العراقی فی علوم الحديث
* المقاصد الحسنہ فی بيان كثير من الاحاديث المشتہرة على الالسنہ
* تلخيص تاريخ اليمن
* طبقات المالكیہ
* تاريخ المدينتين* الاعلان بالتوبيخ لمن ذم التاريخ۔
* الاعلان بالتوبيخ لمن ذم التاريخ۔
 
== وفات ==
سخاوی کی وفات [[902ھ]] [[1497ء]] میں [[مدینہ منورہ]] میں ہوئی۔<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد7 صفحہ 436، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref> ا<ref>لموسوعہ العربيہ العالميہ http://www.mawsoah.net {{wayback|url=http://www.mawsoah.net/ |date=20171226110621 }}</ref>