"دمیلی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Muhafiz-e-Pakistan نے صفحہ دامیلی زبان کو دمیلی زبان کی جانب منتقل کیا: FLI نے بولا تا "دمیلی" ہے، کبھی "دامیلی" بھی ہو جاتا ہے۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
وادی دومیل یا دامیل [[دریائے چترال]] کی مشرقی سمت میں [[دروش]] سے دس میل کے فاصلے پر میرخانی قلعے سے [[آرندو، پاکستان|آرندو]] پاس کی سڑک کے قریب واقع ہے۔
 
دامیلیدمیلی اب بھی کچھ دیہاتوں میں بولی جاتی ہے اور روزمرہ کی زندگی میں بچے بھی سیکھتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ [[پشتو زبان|پشتو]] کو دوسری زبان کی حیثیت سے بولتے ہیں اور کچھ [[کھوار زبان|کھوار]] اور [[اردو]] بھی بولتے ہیں۔
 
دمیلی زبان داردی لسانی گروہ کی کُنڑی شاخ کی ایک زبان ہے ۔ فورم فارلینگویج انیشیٹیوز کے تعاون سے مقامی سطح پر اس زبان میں ذخیرہ الفاظ، قاعدہ، بول چال اور بعض دوسری کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ (رازول کوہستانی)